I STAND AND FULLY SUPPORT IMRAN KHAN FROM PHILIPPINES 🇵🇭🇵🇭🇵🇭🇵🇭🇵🇭🇵🇭💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
2026-08-05 23:25:39
2
عمر جٹ :
🥰27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-06 01:47:54
10
MK804 :
great leader Imran khan
2026-08-05 19:11:34
1
Ihsan Ullah Khan :
Love 804 khan
2026-08-05 19:11:20
2
m_bilal_s :
Imran Khan Zindabad ❤️❤️❤️
2026-08-05 19:14:51
5
kingkp :
اگر صرف اعلان ہی مقصد ہوتا تو ویڈیو پیغام کافی تھا، لیکن جلسے صرف تاریخ بتانے کے لیے نہیں ہوتے۔ جلسے عوام سے براہِ راست رابطے، کارکنوں کا حوصلہ بڑھانے، عوامی رائے ظاہر کرنے اور آئندہ سیاسی حکمتِ عملی سمجھانے کے لیے کیے جاتے ہیں۔
اگر سیاسی جماعتوں کو جلسے کرنے پر تنقید کی جائے تو پھر یہی معیار سب پر یکساں لاگو ہونا چاہیے، کیونکہ پاکستان کی ہر بڑی جماعت جلسے اور عوامی اجتماعات کرتی ہے۔ عوام خود فیصلہ کرتے ہیں کہ کس کی بات میں وزن ہے۔
2026-08-05 19:11:41
17
Areeba ch 804 :
ماشاءاللّٰه
خان سے پیار کرنے والے ❤️🩹
2026-08-06 03:01:16
5
𝗔𝗦𝗜𝗙 𝗞𝗛𝗔𝗡 💔💔 :
love khan 💞💞💞💞
2026-08-05 19:12:13
1
KISA LAGA :
Main to pehle hi kehta tha ke poori awam ko PTI ki leadership truck ki batti ke peeche laga kar rakhe gi, aur aaj wohi hota nazar aa raha hai. Awam yeh umeed lagaye baithi thi ke PTI ki leadership Imran Khan ko riha karwaye gi, lekin aaj phir do mah aage ki tareekh de di gayi, yani 27 September.
Ek taraf kaha ja raha hai ke Adiala jail jayenge, doosri taraf kaha ja raha hai ke D Chowk Islamabad jayenge. Jab apni qayadat ek hi mauqif par nazar nahi aati to awam mein bhi bechaini paida hoti hai.
Idhar mehengai ne awam ki kamar tod di hai, har ghar mushkilat ka shikar hai. Aise mein sirf nayi tareekhein dena logon ki pareshaniyon ka hal nahi.
Awam ko chahiye ke apne aaini aur pur-aman haq ke tehat muttahid ho kar apni awaz khud buland karein, kyunke aakhirkaar taaqat awam ke ittehad mein hoti hai.
2026-08-05 19:20:13
6
Shoaib Khan :
804❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲
2026-08-05 19:12:00
5
امتیازقیصرراجپوت :
صرف بھڑکیں جھوٹ فراڈ ہے جو تحریک انصاف کے ورکر کیساتھ کیا جارہا ہے پہلے والا وزیراعلی بھی ایسا ہی کرتا تھا لیکن وہ اس بھڑکاو سے بہتر تھا کہ کم سے کم خان سے ملاقات کرآتا تھا اور اسکے گھر والوں کی بھی ملاقات کردیتا تھا لیکن یہ والا اس سے بھی بدتر نکلا اسکا اسکی اسکے سناتا ہے بھڑکاو بھاشن سناتا ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں موجودہ خبروں میں اس کی پریس کانفرنس میں ماتھے پر پسینہ آنے پر الیکٹریشن اور بہت سارا عملہ معطل کردیا اور یہ خان کو چھڑانے آیا تھا لیکن خود کو بادشاہ کی اولاد سمجھ بیٹھا صرف پسینہ آنے پر پوگوں کو معطل کردیا اور وہاں خان کے بجلی ہی بند کردیتے ہیں اے سی تو دور پنکھا بھی نہیں چلتا اور یہ بندہ 27 ستمبر کے بعد بھی آپ سب کو لولی پاپ دے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں
2026-08-05 21:07:36
8
🖤ASIM ⚡️وڑائچ 🦁 :
Imran khan 💞
2026-08-05 19:13:32
22
Badshah gujjar :
I love you Imran Khan
2026-08-05 19:17:37
2
Hidayat ullah :
2026-08-05 19:47:28
21
Hsn raza 🦅🔥💯 :
my leader
2026-08-05 19:19:07
9
Aamir shan :
Imran khan 😘
2026-08-05 19:13:03
4
🍟دعا فنگر چپس🍟 :
mashallah
2026-08-05 19:11:41
2
ModiFix :
27 September na manzoor
2026-08-05 20:44:13
2
To see more videos from user @husnainrafique_, please go to the Tikwm
homepage.