@chamkaniii1: شکریہ PK-75 ملک شہاب خان (چمکنی) الحمدللہ! PK-75 کے غیور عوام، نوجوانوں، بزرگوں اور کارکنوں کی بے مثال محبت، اعتماد اور تاریخی شرکت پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 5 اگست کے تاریخی جلسے میں آپ کی بھرپور موجودگی نے ثابت کر دیا کہ PK-75 کے عوام متحد، باوقار اور اپنے مؤقف پر ثابت قدم ہیں۔ آپ کی دعاؤں، محنت اور بھرپور تعاون نے اس جلسے کو یادگار بنا دیا۔ ملک شہاب خان تمام کارکنوں، تنظیمی عہدیداران اور اہلِ علاقہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ عوام کی خدمت، علاقے کی ترقی اور عوامی حقوق کے لیے اپنی جدوجہد پہلے سے زیادہ جذبے کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ شکریہ PK-75، آپ ہمارا فخر اور ہماری طاقت ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (PTI) زندہ باد 🇵🇰💚❤️#MalikShahabHussain #mpapk75 #5augustjalsa #imrankhanzindabad #ptipowershow