:ایک جسم سے جوانی ہے سر پہ چھڑ رہی ہے جیسے دلہن کی مہندی بستر پہ چھڑ رہی ہے ہتھیار ڈالے بیٹھا ہارا ہوا یہ لڑکا
اور وہ حسین لڑکی دنیا سے لڑ رہی ہے
بیٹھے تھے اپنی موج میں کہ اچانک رو پڑے
یوں ا کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا💔
2026-08-10 05:43:01
2
🖤♪♪تنہا♪♪🖤 🅐🅦🅐🅘🅢 :
@🖤♪♪تنہا♪♪🖤 🅐🅦🅐🅘🅢:میں نے جب اسے پہلے پہل دیکھا تو یوں ہی سا لگا پھر اچھا لگا پھر بہت اچھا لگا اس کے چہرے میں بٹھاتے کچھ ایسے نقوش دل نے اسے جب بھی دیکھا بہت اچھا تھا🥺