@userdead.334: وہ عربی کہاوت ہے کہ اگر آپ کسی کے لیے بارش روک نہیں سکتے تو اس کے ساتھ بھیگ جائیں، یعنی کسی کی مشکل حل کرنا آپ کے بس میں نہیں ہے تو کم از کم اس کے ساتھ اس مشکل میں حصہ وار بن جائیں تاکہ اس کو اپنا آپ اکیلا محسوس نہ ہو@️شاہ میر #fyp #dark