موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-06 02:19:29
0
Beautiful creature :
Doka dy dia logon ko. Awar mera challenge hy ap sab ko 27 ko koch nahi hoga.
2026-08-06 02:47:18
0
To see more videos from user @ma_afridiofficial, please go to the Tikwm
homepage.