@senator_chtanveerkhan: سینیٹر چوہدری تنویر خان صاحب نے مرحوم راجہ محمد یوسف سابقہ ڈپٹی میئر کی اہلیہ اور راجہ سہیل یوسف صاحب ۔ڈاکٹر ہارون یوسف صاحب ۔راجہ ہمایوں یوسف صاحب ۔ راجہ ڈاکٹر عمر یوسف صاحب ۔کی والدہ محترمہ اور راجہ قمر زمان کی خوش دامن کی نماز جنازہ میں شرکت کی #senatorchtanveerkhan