@uziiiusilovestory: اب تم وہ دروازے ہمیشہ بند ہی دیکھو گے جو کبھی تمہارے قدموں کی آہٹ پر ہی کھل جایا کرتے تھے۔ اور پھر اچانک وہ کہانیاں ختم ہو جاتی ہیں جو کبھی خوبصورت پل ہوتے ہیں اور say5 ہماری زندگی کا سب پھر ہمیں اختتام کو قبول کرنا پڑتا ہے چاہے کتنا بھی تکلیف دہ کیوں نہ ہو۔ مگر سب سے مشکل بات یہ ہے کہ یادیں کبھی ختم نہیں ہوتی وہ کہیں نہ کہیں ہمارے ذہن میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں اور یوں زندگی چلتی رہتی ہے ۔وہ کہتے ہیں نہ تم تو چلے گئے میری زندگی سے پر یادوں کا عکس چھوڑ گئے ہو میرے ذہن میں #silenttearss #esthetic #viralvideo #foryou #viewsproblem 🥺💯🌙❤️🩹