@shafijansj: شکریہ خیبر پختونخوا۔ شکریہ عمران خان کے شاہینوں۔ 27 ستمبر۔ اسلام آباد انشاءاللّٰہ #TEAMSHAFIJAN #SohailAfridi #ReleaseImranKhan #ShafiJan #خان_کے_لیے_متحد
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں 27ستمبر نہیں 14اگست لانگ مارچ،
2026-08-05 20:34:07
47
Raja Mahzullah Turk :
2️⃣7️⃣ September
Are you ready?
💪
2026-08-05 20:29:42
0
👑⃝🕊️⃝❂͜͡JAMAL 🇧🇫804⍣⃟❂͜͡࿐ :
👈:27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-05 22:04:55
12
Amir Niazi :
Suhail Afridi or oos ki team wrong number ha bhai 27 September ka date q deyaa ha ess maheena q nhi
2026-08-05 21:08:30
1
SHABAN SARJAL 804 :
love you Khan g
2026-08-05 20:25:00
5
꧁༒☬Saad☬༒꧂ :
Yeh kitni awam h tkribn
2026-08-05 20:56:36
5
MĐK آفریدی 🦅 ❤️🔥 :
🔥🦅🫡
2026-08-05 20:26:37
5
Haroon.Shah.Afridi :
nice Imran Khan zindabad
2026-08-05 20:26:13
2
Abdul khaliq 2448 :
2026-08-05 20:25:56
3
mukhtiar pharmacist :
27 ko baagna nahe. Ham sath hongay💪💪
2026-08-05 21:03:37
1
×͜PC NAWAB✌️✌️ ━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ :
جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میرے طرف سے سلام جواب 🙋
2026-08-05 20:25:55
1
امتیازقیصرراجپوت :
صرف بھڑکیں جھوٹ فراڈ ہے جو تحریک انصاف کے ورکر کیساتھ کیا جارہا ہے پہلے والا وزیراعلی بھی ایسا ہی کرتا تھا لیکن وہ اس بھڑکاو سے بہتر تھا کہ کم سے کم خان سے ملاقات کرآتا تھا اور اسکے گھر والوں کی بھی ملاقات کردیتا تھا لیکن یہ والا اس سے بھی بدتر نکلا اسکا اسکی اسکے سناتا ہے بھڑکاو بھاشن سناتا ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں موجودہ خبروں میں اس کی پریس کانفرنس میں ماتھے پر پسینہ آنے پر الیکٹریشن اور بہت سارا عملہ معطل کردیا اور یہ خان کو چھڑانے آیا تھا لیکن خود کو بادشاہ کی اولاد سمجھ بیٹھا صرف پسینہ آنے پر پوگوں کو معطل کردیا اور وہاں خان کے بجلی ہی بند کردیتے ہیں اے سی تو دور پنکھا بھی نہیں چلتا اور یہ بندہ 27 ستمبر کے بعد بھی آپ سب کو لولی پاپ دے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں
2026-08-05 21:11:03
1
Sabeel Kohat ⚔️🦂 :
king Imran Khan
2026-08-05 21:26:18
0
Usman Awan :
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-05 23:06:28
0
Malik Naveed 8821 :
❤️i love imran khan. ❤️804❤️
2026-08-05 23:07:42
0
🍂🐎SYED TARIQ 🐎🍂 :
2026-08-05 23:25:48
0
ملک شاہزیب :
hanary gujar khan main pmln ne kamyab jalsa kia hai bhai logo shadi hall k andar
2026-08-05 23:07:51
0
Mukhlis❤️ :
ab 27 ko ready rhna shafi Jan sab hum tyar hai
2026-08-05 20:25:28
2
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm
homepage.