سندیہ جی
بہت مضبوط تھے ہم، وقت بھی ہرا نہ سکا
پھر محبت نے آ کر سارا غرور توڑ دیا
لوگ کہتے ہیں عشق انسان کو مکمل کرتا ہے
ہم نے دیکھا، سچے عشق نے اچھے اچھوں کو بکھیر دیا۔ 🥀💔
2026-08-06 01:44:48
0
shabas.1 :
MashaAllah nice
2026-08-06 01:34:06
0
SHAFQAT AZIZ GUJJAR :
پوچھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اس نے,
وہ لہجہ بدلتے گئے, اور ہم اجنبی ہوتے گئے🌹