@ptibalochistanofficial: ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی کال پر، تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان میں شامل سیاسی جماعتوں، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (PkMAP) اور بلوچستان نیشنل پارٹی (BNP) نے چیئرمین عمران خان کی ناجائز قید کے تین سال مکمل ہونے پر یومِ سیاہ کے طور پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ #ReleaseAndTreatImranKhan #ReleaseImranKhan