@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور کے تاریخی اور فیصلہ کن جلسے سے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے حتمی کال دے دی۔ 27 ستمبر، اسلام آباد !ان شاء اللہ پوری قوم عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کے لیے اسلام آباد کا رخ کرے گی۔
Inshallah One day Khan is coming And Change Sacming System inshallah
2026-08-05 20:40:42
0
🙁ⓈⒶⒹⒶ¥ⒶⓁⒶⓀ🙁 :
I Love you Imran Khan ❤️❤️😞
2026-08-05 20:40:53
0
✨SHAIR ALI KHAN❤️ :
I need GF first comment 🔥🔥🔥??
2026-08-05 20:40:33
1
𝕭𝖆𝖘𝖍𝖆𝖗𝖆𝖙 55 :
congratulations for 1 million 🥰
2026-08-05 21:41:07
3
Tariq🇸🇦 :
:27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-05 20:41:25
12
𝐒𝐊_𝐀𝐅𝐑𝐈𝐃𝐈💫 🔷 :
Good post CM
2026-08-05 20:47:41
1
👻عبد اللہ kHAN👻 :
2026-08-05 20:41:08
0
HD Latif :
ese agust main imran khan reha hona chahiye
2026-08-05 20:41:22
8
sher.khan.gujjar.888.804 :
2026-08-05 20:47:51
1
Kashif Khan :
سہیل آفریدی صاحب، اگر آپ 5 اگست کا یہی جلسہ 25 ستمبر کو رکھتے اور اسی جلسے میں اعلان کرتے کہ 27 ستمبر کو لانگ مارچ شروع ہوگا، تو یہ زیادہ مؤثر حکمتِ عملی ہوتی۔ اس سے مخالفین کو تیاری کا کم وقت ملتا اور آپ کے کارکن بھی زیادہ جوش اور تیاری کے ساتھ لانگ مارچ میں شریک ہوتے۔ جبکہ دو ماہ کا طویل وقفہ حالات کو بدل سکتا ہے اور لانگ مارچ پر بھی اس کے منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔
2026-08-05 21:08:15
5
R..باغی مروت.S :
😭😭😭😭
2026-08-05 20:54:33
2
❣️ PESHAWAR FOREVER ❣️ :
humay abhi surf Khan chahye
2026-08-05 20:41:52
3
um_Devil😈 :
imran khan saY love krny waly comment ko like kren
2026-08-05 20:47:55
3
👑da great Khan 👑 :
@سخن:موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں 27ستمبر نہیں 14اگست لانگ مارچ،