@muhammad.asim9932: آج پاکستان تحریک انصاف کا پشاور کا جلسہ شاندار جلسہ رہا بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی، 27 ستمبر کا سہیل خان آفریدی نے اعلان کر دیا کہ تحریک آگے بڑھے گی اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو، تحریک انصاف قیادت کو کیا کرنا پڑے گا، آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے لوگ اور کشمیری کیسے کھڑے ہیں آج اسی طرح سے تحریک انصاف کو بھی کھڑا ہون پڑے گا سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰✊️💯✌️🚨🛑‼️🔥 #پشاور_جلسہ_تحریک_انصاف #سہیل_خان_آفریدی #پاکستان_تحریک_انصاف_قیادت #منظر_نامہ_ایاز_احمد #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive
27 September ...awam ka momentum toorny ka liay dia gaya hai
2026-08-06 01:38:41
6
Khalid Khan :
bikol bro ..
2026-08-05 22:29:02
4
Saqib_Sherazi :
ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-05 22:05:22
5
Haider shah :
bhai aap garanti dy gy 27 september tak imram khan sahi ho gy in dino maon goverment wo kar jai gi jo tum soch bhi nhi sakty agar in logo ko kuch karna hota to kab ka kar lety 3 saal bohat hoty hain
2026-08-05 22:50:06
3
nice :
good 👍👍👍👍👍
2026-08-05 21:52:22
4
Ali.. :
جس طوفان نے آزاد ہونا ہوتا ہے، وہ موسم نہیں دیکھتا؛ وہ صرف اپنی آزادی دیکھتا ہے اور یہ دیکھتا ہے کہ میں کتنی جلدی کھلی ہوا میں سکون کا سانس لے سکوں۔
اسی لیے پالیسی سازوں نے آرمی کو وقت دیا ہے کہ آپ ہمیں گرفتار کر لیں، ہمیں جیلوں میں ڈال دیں، تاکہ ہم نے جس تحریک کا اعلان کیا ہے، اسے کامیاب ہونے سے روکا جا سکے۔
2026-08-06 06:52:15
1
꧁༺Irͥfaͣnͫ༻꧂ :
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
2026-08-06 02:35:27
1
30 :
804
2026-08-06 06:33:45
0
Afzaal Awan546 :
ahtijaj k fin leadershio bhag k gario me beth jati h qaidio ki van me safe ho jaty hen ya to larry ya maren
2026-08-06 02:52:51
0
Atif Shabbir :
2026-08-06 05:35:17
0
𝘽𝙖𝙗𝙖𝙣𝙞𝙣 𝙜ü𝙘ü :
bilkul ye bat sub ko samjni hogi
2026-08-06 04:43:58
0
Babar_ali :
bhoot deerr ka btya
2026-08-05 22:29:24
0
🤲🏻صرف یا اللہ مدد💛 :
Time bht zeyada de dya
2026-08-06 07:07:50
0
Muhammad Imran :
Right
2026-08-05 23:19:45
0
Imran khan 804 :
ji
2026-08-06 07:05:05
0
❤️ F-ka-hu-yar🫂❤️ :
good 👍👍
2026-08-06 02:35:36
0
Adnan Ali :
good
2026-08-06 03:39:59
0
💔 Nnaseeb 💔 804💔 :
2026-08-05 22:37:55
0
Md Khaled khan :
پاکستانیوں کی دل کا ڈھرکن عمران خان زندہ بادہ
2026-08-06 05:25:03
0
To see more videos from user @muhammad.asim9932, please go to the Tikwm
homepage.