صرف بھڑکیں جھوٹ فراڈ ہے جو تحریک انصاف کے ورکر کیساتھ کیا جارہا ہے پہلے والا وزیراعلی بھی ایسا ہی کرتا تھا لیکن وہ اس بھڑکاو سے بہتر تھا کہ کم سے کم خان سے ملاقات کرآتا تھا اور اسکے گھر والوں کی بھی ملاقات کردیتا تھا لیکن یہ والا اس سے بھی بدتر نکلا اسکا اسکی اسکے سناتا ہے بھڑکاو بھاشن سناتا ہے اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں موجودہ خبروں میں اس کی پریس کانفرنس میں ماتھے پر پسینہ آنے پر الیکٹریشن اور بہت سارا عملہ معطل کردیا اور یہ خان کو چھڑانے آیا تھا لیکن خود کو بادشاہ کی اولاد سمجھ بیٹھا صرف پسینہ آنے پر پوگوں کو معطل کردیا اور وہاں خان کے بجلی ہی بند کردیتے ہیں اے سی تو دور پنکھا بھی نہیں چلتا اور یہ بندہ 27 ستمبر کے بعد بھی آپ سب کو لولی پاپ دے گا اس کے علاوہ کچھ نہیں
2026-08-05 23:27:53
13
To see more videos from user @khan.ki.dewani599, please go to the Tikwm
homepage.