@malikrafique128: #PMLN #UCTipiala#🌹 الحمدللہ جناب بلال اکبر چوہدری صاحب کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین یو سی ٹپیالہ ملک محمد رفیق اور رانا منصور اعظم کی موجودگی میں خانپور بولار، کھارا دیوان اور سنکھترا لنک روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ کی معزز شخصیات موجود تھی۔ دیرینہ مسئلے کے حل پر اہلِ علاقہ نے خوشی اور جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے جناب بلال اکبر چوہدری صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔ یہ منصوبہ محض ایک سڑک کا افتتاح نہیں بلکہ عوام کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل، بہتر سفری سہولیات اور علاقے کی ترقی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ الحمدللہ! جو وعدہ کیا، وہ پورا کر دکھایا۔🦁🇵🇰 Bilal Akbar KhanBilal Akbar Khan . OfficialShujait AhmedPML-N Narowal#کھارا #ishallah chairman