@shaheenmughal0026: سہیل آفریدی نے پشاور جلسے میں پھر نئ تاریخ کا اعلان کردیا۔#مرشد_عمران_خان #imrankhan #releaseimranriazkhan #viralvideo #unfreezmyaccount
🔥:27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-06 05:33:50
21
غلام :
2026-08-06 05:35:02
35
arslan kiyani Adnan kiyani 🥀 :
2026-08-06 08:18:22
6
Naqeeb ullah :
عجیب کرکٹ ہے سیمی فائنل 5 اگست اور فائنل 27 ستمبر
2026-08-06 11:07:45
8
FARiii 💫👻 :
very good editing 💯😃
2026-08-06 12:57:17
1
Jamjahanzaib 804 :
ہاں یہ اس وقت پوچھنا تھا آفریدی صاحب سے اب کیا فاعدہ ویڈیوز بنانے کا ؟
2026-08-06 03:49:16
13
https://www.facebook.com/profi :
der afsosssssssssssss Pakistan
2026-08-06 13:21:42
1
Anaya :
😂😂 ghalti hmry hi ti Sohail Afridi ne to kaha tha ki semi final hai per aawam final samajh Kar nikali thi..
2026-08-06 13:13:43
1
$y£D."@y¥@Z.Hu$$@iN..$h@h. :
لاڈلی نے پشاور کے جلسے میں اعلان کیا کہ اگر 27 ستمبر 2026 تک خان صاحب کو انصاف نہ ملا تو اسلام آباد کا رخ کیا جائے گا۔
اگر اس بیان کو سیاسی تناظر میں دیکھا جائے تو اس کا سیدھا مطلب یہی لیا جا سکتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ایک طرح کی مہلت یا پیشکش دی جا رہی ہے کہ کم از کم ملاقات کا راستہ ہموار کیا جائے جبکہ باقی معاملات کو مفاہمتی قیادت مختلف بہانوں سے مؤخر کرتی رہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر یہ سوال ضرور اٹھتا ہے کہ کیا یہ حقیقی مزاحمت ہے یا پس پردہ مفاہمت کی سیاست؟
2026-08-06 06:14:58
6
Khalid Khan :
2026-08-06 13:34:06
1
usmanalikhan :
804👍👍👍👍
2026-08-06 06:54:32
5
Chaudhary qasir :
2026-08-06 09:57:33
2
TALHA 442 :
good,sani
2026-08-06 10:08:37
2
To see more videos from user @shaheenmughal0026, please go to the Tikwm
homepage.