@itx__murad3: زندگی میں سب سے زیادہ تکلیف دشمن نہیں دیتے ،بلکہ وہ لوگ دیتے ہیں جنہیں ہم اپنا سمجھ کر دل میں جگہ دیتے ہیں-جب حالات خراب ہو، جیب خالی ہو اور خواب ٹوٹنے لگیں،تب ہی اصل چہرے سامنے آتے ہیں-کچھ لوگ خاموشی سے ساتھ چھوڑ دیتے ہیں،اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو تکلیف کے وقت بھی ہاتھ نہیں چھوڑتے - اس لیے ہر مسکراہٹ کے پیچھے وفاداری نہیں ہوتی،اور ہر رشتے میں اخلاص نہیں ہوتا-وقت انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا ہے،خاص طور پر یہ کہ اپنا کون ہے اور صرف مطلب کا ساتھ دینے والا کون-آج بھی دل ان لوگوں کی عزت کرتا ہے جو مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہے ،کیونکہ خوشیوں میں تو ہر کوئی اپنا بن جاتا ہے،مگر آزمائش میں ساتھ دینے والے ہی حقیقت میں قیمتی ہوتے ہیں-

Itx__Murad
Itx__Murad
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 05 August 2026 22:49:17 GMT
13571
566
8
35

Music

Download

Comments

amirkhann050
❤️ :
captain
2026-08-07 03:42:06
0
mrluqman13
MD luqman17 :
caption
2026-08-07 20:28:05
0
kashif_khan274
🔥K A⚡️H I F🔥 :
جہاں احساسات کی قدر نہ رہے، خودداری بار بار مجروح ہو اور انسان اپنی ہی نظر میں گرنے لگے، وہاں خاموشی سب سے باوقار جواب بن جاتی ہے۔ میں رشتوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں، مگر اپنی خودداری کی قیمت پر نہیں۔ کیونکہ عزتِ نفس کھو کر نبھایا گیا کوئی بھی رشتہ کبھی دل کو سکون نہیں دے سکتا
2026-08-10 04:28:49
0
zakir.khan3911
زاکـــــــر عجز@ :
❣️❣️❣️
2026-08-06 06:45:33
0
zakir.khan3911
زاکـــــــر عجز@ :
🥰🥰🥰
2026-08-06 06:45:32
0
faqeerzada07
Faqeer sahib :
❤️❤️❤️
2026-08-06 05:10:33
0
baloch.khan975
╾━╤デ╦︻//وجدان کلاچی بلوچ😈 :
❤️❤️❤️
2026-08-06 07:51:05
0
To see more videos from user @itx__murad3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About