@naseerchannaj: ... جو آپ کو پانے سے زیادہ، آپ کو کھونے سے ڈرتی ہیں۔🥀 کیونکہ سچی محبت صرف ساتھ نبھانے کا نام نہیں، بلکہ کھونے کے خوف میں بھی قدر کرنے کا ہنر رکھتی ہے۔🤍 ہر رشتہ لفظوں سے نہیں، احساس سے زندہ رہتا ہے... ❤️🔥 اور جہاں آپ کی قدر ہو، وہیں آپ کی اصل جگہ ہوتی ہے۔