Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@duanesouza383: Minhas primeiras impressões! 👀 #make #maquiagem #unboxing @Koasis Beauty Brasil
Duäne Souza
Open In TikTok:
Region: BR
Wednesday 05 August 2026 23:55:29 GMT
552
6
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
6.08MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
6.08MB
)
Watermark .mp4 (
6.34MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @duanesouza383, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
کزن میرج کی سب سے خاموش اور سب سے مہنگی قیمت صحت پر پڑتی ہے۔ جب دو قریبی رشتے دار شادی کرتے ہیں تو ان کے بچوں میں ایک ہی خراب جین کے دونوں کاپیز ملنے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ عام آبادی میں پیدائشی نقائص کا خطرہ تقریباً 3 فیصد ہوتا ہے، فرسٹ کزن میرج میں یہ خطرہ دوگنا ہو کر 6 فیصد تک پہنچ جاتا ہے۔ لیکن اصل المیہ نایاب جینیاتی بیماریوں میں ہوتا ہے تھیلسیمیا، سسٹک فائبروسس، اسپائنل مسکیولر اٹروفی، پرائمری مائیکروسیفلی اور درجنوں میٹابولک ڈس آرڈرز۔ ان بیماریوں کا خطرہ غیر متعلقہ جوڑوں کے مقابلے میں 10 سے 18 گنا تک بڑھ سکتا ہے۔ پاکستان میں یہ صرف اعداد نہیں۔ یہاں ہر سال ہزاروں بچے تھیلسیمیا میجر کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، بہت سے بچے ذہنی معذوری، اندھے پن، بہرے پن یا شدید جسمانی مسائل کے ساتھ دنیا میں آتے ہیں۔ شیر خوار اموات کا شرح خونی رشتے کی شادیوں میں تقریباً دوگنا دیکھا گیا ہے۔ یہ سب کچھ نسل در نسل دہرایا جا رہا ہے کیونکہ ہم اپنے میں شادی کو ثقافت سمجھتے ہیں اور سائنس کو نظر انداز کرتے ہیں۔ سب سے تلخ حقیقت یہ ہے کہ یہ تکلیف صرف بچے نہیں بھگتتے۔ پورے خاندان برسوں اسپتالوں کے چکر لگاتے ہیں، معاشی طور پر تباہ ہوتے ہیں اور معاشرہ خاموشی سے اس بوجھ کو اٹھاتا رہتا ہے۔ ہم محبت اور رشتے کے نام پر جینز کا جوڑ جوڑ کر وہ قیمت ادا کر رہے ہیں جو آنے والی نسلوں کے کندھوں پر ڈالی جا رہی ہے۔ . . . . . . . #khizarsreflections #cousinmarriage #viralreels #PakPolitics #exploremore
#بندرالمطيري
leno bolela lekase di selo🤌🏿#onthisday #shebeshxt❤️🔥😭 #makompo🤣❤🤙🏿 #univenstudents📚 #lekompobalconymix @ShebeMaburna702 @ShebeMaburna
0932207117 Марина #новобудоваодеса #недвижимостьодесса🇺🇦 #риелтородесса
☹️☹️☹️ #هيا_مرعشلي
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy