قائد آپ کی پوری قیادت کی جرات اور بہادری کو سلام اللہ پاک سب کو آپنی حفظ و امان میں رکھے اور کشمیریوں کو فتح نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
2026-08-06 10:45:53
6
abbasi :
2026-08-06 14:59:43
0
sudozai😍🥀 :
Allah pak. kharyat k sath kamiabi ata kare OS sab bahio ki hawazat kare amen
2026-08-06 10:19:57
4
گمنام سید ❤️ :
اے D Chowk اسلام آباد نہیں
2026-08-06 12:58:18
3
Ghyas :
🥰
2026-08-06 21:15:59
0
waqas kashmiri302 فخرے ہجیرہ :
میں صدقے
2026-08-06 23:32:44
0
Muhammad Saleem :
2026-08-06 20:50:19
0
user6146056739129 :
🥰 beshak inshallah
2026-08-06 21:16:35
0
Amesh Jarral :
@Amesh Jarral:آزاد کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جو معصوم جانیں ضائع ہوئیں، اللہ تعالیٰ ان سب شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ہم پاکستان اور آزاد کشمیر کے تمام ذمہ دار اداروں، حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اللہ کے حضور جوابدہی کو یاد رکھیں۔ طاقت کا استعمال ہمیشہ قانون، انصاف اور انسانیت کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ ہر بے گناہ خون کا حساب ایک دن ضرور ہوگا۔
یا اللہ! مظلوموں کی مدد فرما، ظالم کو ظلم سے روک دے، حق کو غالب فرما، شہداء پر اپنی رحمت نازل فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، اور ہمارے کشمیر کے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرما۔ جو حق اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کر رہے ہیں، انہیں استقامت، اتحاد اور کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
2026-08-06 09:02:14
1
basit :
salmat raha bhaia
2026-08-06 20:45:41
0
ALI HASSAN :
main qurban
2026-08-06 21:34:58
0
To see more videos from user @khannaeem84, please go to the Tikwm
homepage.