اپنے ملک کے لو پوائنٹس پوری دنیا کے سامنے بیان کرنا کوئی دانشمندی نہیں مانگنا ہے تو اللہ تعالیٰ سے مانگیں کیونکہ رزق دینے والی ذات صرف وہی ہے اگر پوری دنیا بھی ایک طرف ہو جائے تو جو رزق اللہ نے ہمارے نصیب میں لکھ دیا ہے وہ ہمیں ضرور ملے گا پتھر کے اندر موجود کیڑے کو بھی اللہ تعالیٰ رزق دیتا ہے
اور یاد رکھیں ہر ملک کے اپنے قوانین ہوتے ہیں بیرون ملک رہنے والے بھی اقامے کی فیسیں دیتے ہیں اور مختلف اخراجات برداشت کرتے ہیں کوئی بھی ملک کسی کو سب کچھ مفت نہیں دیتا اس لیے ہر وقت دوسروں سے شکوہ کرنے کے بجائے اللہ کا شکر ادا کریں اپنے ملک کی عزت کریں اور اپنی کمزوریاں دنیا کے سامنے بیان کرنے کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دیں الحمدللہ کہنا سیکھیں کیونکہ عزت بھی اللہ دیتا ہے اور رزق بھی اللہ ہی عطا فرماتا ہے
2026-08-06 13:32:59
9
user7302807034496 :
pak arme zndabad
2026-08-06 12:50:26
15
Imtiazsher :
@Imtiazsher:یارب العالمین! کشمیری مسلمانوں پراپنا خاص فضل وکرم فرما،ان کی جان،مال،عزت اور ایمان کی حفاظت فرما-ان کی تمام مشکلات آسان فرما،انہیں ہرآفت سے محفوظ رکھ اور انہیں أمن و سلامتی عطاء فرما- رب العا لمیںن! انہیں اپنی کامل رحمت اور مدد سے نواز- بے شک تو ہی مددگار، سب سے بڑا کار ساز اور ہر چیز
پر قادر ہے - آمین یا رب العالمین
2026-08-06 09:34:40
22
𝓐𝓭𝓮𝓮𝓫 𝓶𝓲𝓷𝓱𝓪𝓼 ✌🏻🚩 :
🫡💔🫡
2026-08-06 10:09:47
13
Dr Hayat :
آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ وہاں احتجاج میں اگر مختلف اوورسیز موجود ہیں تو انہیں مختلف زبانوں میں بولنے کا موقع دیا جاے
2026-08-07 02:03:15
13
zoya khalid🩶🌺🌺 :
yaar Puri samaj ah gai min karti Hoon baat aage😁
2026-08-07 10:55:36
5
Hajji Asad Javed634 :
Kashmir 💝 Pakistan Zindabad
2026-08-07 15:19:26
6
AttiQ کشمیری🍁 :
ماشاء اللہ بہت خوب
2026-08-06 11:57:32
9
MALIK NASIR :
2026-08-06 10:18:12
19
🇧🇭ملک کشمیری ✅️ :
2026-08-06 11:46:52
21
Sultan :
لا حول ولا قوة إلا بالله إنا لله وإنا إليه راجعون حسبي الله ونعم الوكيل
2026-08-07 09:25:58
12
MAFIA🗿 :
@khaleej time
2026-08-06 08:01:54
7
SAMAR S 20 R :
allah Paak salmat rakhy ameen Suma ameen
2026-08-06 10:35:42
8
Asi kiyani :
Allah pak salamet rakhy sehat dy AP ko Ameen Suma Ameen
2026-08-06 09:51:22
8
k______kashmri :
ان شاء الله يجي خير
2026-08-06 11:48:09
12
israrhussain1943🇸🇦 :
2026-08-06 12:12:55
8
Khan0011 :
حكومه مره علي باب
ان شاء الله يجي وقت كويس بس شويه صبر
2026-08-06 12:49:55
6
waqarhussainkhan40 Kashmir :
انت کلام مضبوط
2026-08-06 11:33:38
9
⚔ ♌𝐌𝐎𝐎𝐃𝐄+🐺 ⚔ :
2026-08-08 02:17:11
3
apna Kashmir official vlogs :
زندہ باد آزاد کشمیر [Exclaim heart]
2026-11-01 13:20:09
1
Rajoo936 :
14 سنہ سعودیہ
و ما اعرف عربی
2026-09-06 02:44:06
0
Iuqmon Iuqmon :
2026-08-07 11:09:30
1
Danial Nazim :
علی بابا
2026-08-06 16:00:31
4
To see more videos from user @ahmed_niaz_871, please go to the Tikwm
homepage.