@perdesi_sahab: کوئی نئی مخلص آپنڑیں ماں پیو تو بعد میں ہر ایک تعلق نبھا ویکھ آیاں ماں باپ جیسا اس دنیا میں کوئی نئی ماں باپ جو جگہ رکھتے ہیں دنیا وہ اور کوئی انسان نئی رکھتا اب دیکھو اگر آپ کا کوئی راز یا کوئی صلاح کرنی ہے تو وہ اپنے ماں باپ سے کرو نہ کسی اور ماں باپ سے اگر آپ کسی بھی کام کی صلاح کرتے ہو تو میری گارنٹی ہے کہ آپ دنیا میں ہمیشہ کے لیئے انشاللہ کامیاب ہو آپ جیسا پھر اس دنیا جہان میں کوئی نئی اللہ پاک میرے ماں باپ کا ہمیشہ سے ساتھ کو قائم رکھے اور ان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر قائم رہے آمین ۔🫀🥹🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry