جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں، 💔🥺🥹😭
2026-08-06 16:50:44
2
Raja imran Chohan :
2026-08-06 13:10:29
11
Saith Binyamin Rizvi 0046 :
ishq apne faisle krne ma
khud barra daler h
2026-08-06 15:15:19
11
Yousuf Khan :
I LOVE YOU
2026-08-06 15:12:29
0
arslan193 :
2026-08-06 16:04:36
3
Mr. N. 114 :
Labaik ya rasool Allah
2026-08-06 10:29:03
14
Broken Faizi :
یہ سفر ہے کوہ جاناں
یہاں قدم قدم پر بلائیں
جنھیں ذندگی ہو پیاری
یہی سے لوٹ جاۓ
2026-08-06 14:44:20
11
🤙🏻🌺ᴀꜱᴀᴅɪɪ....ꜱʜᴇʀ💓✨ :
آج بھی میرے پیارے بابا جی کی کیا بات ہے ♥️♥️👑
2026-08-06 15:47:24
5
hakeem Ali :
ya Allah mujhy shirk say mahfooz rakhna
Ameeen
2026-08-06 05:44:00
2
Hassan789 :
♥️♥️♥️
2026-08-06 11:06:26
4
Irfan Ali :
aj mere baba ji di kiya baat
mash Allah
2026-08-06 18:11:21
1
anserjaved421 :
MA SHA ALLAH ❣️❣️❣️
2026-08-06 04:01:40
7
Raja imran Chohan :
2026-08-06 13:10:20
3
Ali sahib 5181 :
subhnallah Mashallah
2026-08-06 10:18:52
2
sharyar :
aaj bhi sadhe baba ji bhi kya baat kya baat
2026-08-06 12:55:14
3
سرفراز بن نواز :
یہ سٹیج پہ جو بیٹھے ہوئے ہیں
2026-08-06 15:05:23
4
Humair Khan :
gogokg❤️❤️🤲❤️❤️👍👍
2026-08-06 03:21:48
2
Hafiz Ramzan :
2026-08-06 16:25:37
2
To see more videos from user @alahazrat4k, please go to the Tikwm
homepage.