@qawali_nusrat09: میری محفل میں کر کے اندھیرے lyrics status Nfak viral song . vocals only without music . #nusratfatehalikhan #nfak #foryuopage #terding_new #nfak_lines
آنکھوں میں آنسوں اور دل میں درد رویا
ہنسنے والے کو کیا پتہ رونے والا کس قدر رویا
میری تنہائی کا عالم وہی جان سکتا ہے
جس نے زندگی میں کسی کو پانے سے پہلے
کھویا