کیسا دکھ ہے جو میرے پیچھے نہ جانے کتنے دنوں سے یوں ہی لگا ہوا ہے میں پوچھتا ہوں یہ کیسا دکھ ہے یہ کیسا دکھ ہے جو مجھ کو اندر سے کھا رہا ہے یہ رائے گانے کا دکھ ہے مجھ کو یا پھر الگ ہی معاملہ ہے یا پھر کسی سے محبتوں کے عوض میں مجھ کو یہ مل رہا ہے مجھے بتائے یہ کوئی یا کر یہ کیسا دکھ ہے یہ کیا بلا ہے اے میرے مالک کہاں ہے تو کہ تیرا یہ بندہ تڑپ رہا ہے یہ کیسے دکھ میں کہ جس کا اس کو پتہ نہیں ہے تجھے تو ہر شے کے علم ہے نا اے میرے مالک کہاں ہے تو کہ تیرا یہ بندہ تڑپ رہا ہے یہ کیسے دکھ میں کہ جس کا اس کو پتہ نہیں ہے تجھے تو ہر شے کا علم ہے نا تو بادشاہ ہے تو دیکھتا ہے تو سن رہا ہے تو جانتا ہے تو بادشاہ ہے مجھے بتانا میں تیرے بندوں میں ایک بندہ یہ پوچھتا ہوں یہ کیسا دکھ ہے تو دیکھتا ہے تو پھر بتانا کیا میں نے تیرے کسی بھی بندے کا دل دکھایا اگر نہیں تو بتائی مجھ کو یہ کیسا دکھ ہے سن رہا ہے اگر جو سب کو تو پھر بتانا کہ میں نے سجدوں میں کس طرح سے تجھے پکارا میں چیختا تھا کہ میرے مالک اے میرے مالک بتانا یہ کیسا دکھ ہے تو جانتا ہے تجھے پتہ ہے یہ کیسا دکھ ہے اے میرے مالک مجھے بتانا یہ کیسا دکھ ہے مجھے بتانا یہ کیسا دکھ ہے بھری جوانی میں دیکھ مولا مجھے یہ کیسا بنا گیا ہے اے میرے مالک یہ دکھ تو میری تمام خوشیاں نکال گیا ہے
2026-09-26 13:31:48
0
Malik Ihtisham Ahmad Afridi :
2026-08-25 19:25:23
0
#-Ꭿ ฬ 𝕒 ꀤ س เเ - - 🩶🪽 :
Jio hassam
2026-09-26 11:28:36
0
fatima ahmad :
🥺🥺🥺
2026-09-04 13:20:42
1
Noman Ali101 :
😳😳😳
2026-10-03 08:29:21
0
PARAVIZ ALI :
🥰🥰🥰
2026-10-01 14:33:23
0
*👑*S H O A i ب 😇” :
💗💗💗
2026-09-30 22:08:14
0
Arham Sheikh :
🥰🥰🥰
2026-09-29 17:37:55
0
Abdul Waheed786 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 01:50:22
0
😇pinky🤗 :
🥀🥀🥀
2026-10-03 19:50:19
0
𓆩 𝐌𝐓 𓆪 :
💯🖤
2026-09-24 06:19:15
0
NiSAR MALiK''👑🖤🔥''' :
🥺🥺🥺
2026-08-31 19:24:11
0
( BalOch ) 👑 :
🥰
2026-08-31 08:54:18
0
Muhammad Talib Hussain :
❤️❤️❤️
2026-08-29 14:41:24
0
Muhammad Talib Hussain :
🥰🥰🥰
2026-08-29 14:40:53
0
⍣⍣⃝🅺︎ʜ🅰️ʟɪᴅ PαtђαAή🇦🇫🇵🇰 :
😭😭😭
2026-08-29 10:46:38
0
sramat ali 786 :
🥺🥺🥺
2026-08-26 10:19:06
0
𝓢𝔂𝓮𝓭 𝓪𝓵𝓲 𝓼𝓱𝓪𝓶𝓼𝓲 :
حالتِ حال کے سبب حالت حال ہی گی شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی ہی گی
2026-09-25 19:52:42
0
To see more videos from user @irfan.x.battusai, please go to the Tikwm
homepage.