@poetrybynomi0: 𝘽𝙚𝙨𝙩 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 𝙇𝙞𝙣𝙚𝙨...❤️‍🩹🥹🥺#hamzahasampoetry♥️♥️🥹♥️ #nomanrasheedpoetry #poetrybynomi #poetrylover✍️😘 #viralmyvideoplztiktok

𝙉𝙤𝙢𝙞✍️
𝙉𝙤𝙢𝙞✍️
Open In TikTok:
Region: SA
Thursday 06 August 2026 03:34:27 GMT
579522
48527
368
5725

Music

Download

Comments

zarish_39
Zarish :
کب ضروری ہے شناسائے حقیقت ہی رہوں زندگی بسر خیالوں میں بھی ہوسکتی ہے دلکشی صرف حسینوں کی ہی جاگیر نہیں کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہوسکتی ہے
2026-08-07 06:25:14
51
zeenat.shehzadi88
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
مت ڈال میری نیند کے کشکول میں سپنے۔۔۔❤️‍🩹 اب مجھ سے تیرے بوجھ اٹھائے نہيں جاتے۔۔۔🖤 ہم لوگ مزاروں کے چراغوں کی طرح ہیں۔۔۔🪔 روشـن کیـےجاتے ہیــں بجھائے نہيں جاتے۔۔۔۔🥀💯
2026-08-10 18:56:30
16
titlli77563
🦋titlii🦋 :
interesting line
2026-08-10 11:32:52
6
ziaratrai
Ziarat Rai :
love is fake
2026-08-11 08:17:03
6
user225623043
fiza :
🥰 ہم تیسرے شخص سے ڈرنے والے🥰 🥰خود کب تیسرے بنے پتہ ہی نہیں چلا🥰
2026-08-08 22:59:33
16
qaisar.mumdi.khel
𝓠𝓪𝓲𝓼𝓪𝓻𝓜𝓾𝓶𝓭𝓲𝓚𝓱𝓮𝓵 :
کوئی ملال اب ہمیں رلا نہیں سکتا ہم ایک درد پر آنکھیں نچوڑ ائے ہیں 🔥
2026-08-07 18:01:49
11
maalakhan3
Dreamer :
zabrdast..🥰
2026-08-14 08:10:12
5
juttsabjuttsab22
jutt sab🌹❤️🇴🇲❤️🇵🇰 :
@ســـہران مـــلـنگ:خالق سے دل لگا لیجیے مخلوق وفا كي قابل نہیں
2026-08-06 19:48:39
6
irfanalilarik31offical
Irfanalilarik31 official :
:پاگل کر گیا تیرا مجھے یوں چھوڑ جانا 💔🥺* *ایک آخری دفعہ بتاتا تو سہی آخر میرا قصور کیا تھا😭🫂*
2026-08-09 03:52:31
6
zameer..2.6
♡ 𝒁𝒂𝒎𝒆𝒆𝒓 𝑺𝒉𝒂𝒉 ♡ :
hayeeeeee wah g
2026-08-10 07:47:47
4
qamar.javeed85
Qamar Javeed :
bht khoob
2026-08-09 10:40:25
3
tamjeedkashmari
khan g :
حقیقتوں سے زیادہ حسین کبھی کبھی وہ خیال ہوتے ہیں، جو دل میں بس جائیں تو پوری زندگی کے ساتھ رہتے ہیں۔ ❤️
2026-08-12 06:27:57
2
alicheema_76
𝒜𝓁𝒾 𝒞𝒽ℯℯ𝓂𝒶 :
sad log kidr hen 😞😖🥀
2026-08-08 13:03:08
4
mnnnnmm73
MN﴿$HËÍkH﴾ میرا مرشد میری ماں :
hyyy☺️
2026-08-12 16:07:36
4
asadshahz360b
03425386832 :
aj ke mohabbat. sirf paisa hy mind na krna mohabbat main ny bhe ke hy
2026-08-08 06:27:30
4
user294535692
shahid ali :
kaya BAAT hay
2026-08-12 08:59:11
2
zeeshan_wazir399
Z...............🤍💝. :
زندگی بسر خیالوں میں بھی ہوسکتی ہے دلکشی صرف حسینوں کی ہی جاگیر نہیں کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہوسکتی ہے
2026-08-06 23:53:28
7
irfanalilarik31offical
Irfanalilarik31 official :
:کبھی اعتبار الفت کبھی ہم سے بدگمانی تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی
2026-08-09 03:52:08
6
hasnuuuu3
HASSAN :
کب ضروری ہے کہ شناسائے حقیقت ہی رہوں زندگی بسر خیالوں میں بھی ہو سکتی ہے دلکشی صرف حسینوں کی جاگیر نہیں کچھ کشش دیکھنے والوں میں بھی ہو سکتی ہے
2026-08-12 08:32:13
5
shekhkashif5
SHEKH Kashif :
nice wording nice bt
2026-08-08 08:53:13
4
maik.jani.0033
Maلik Jaنni 0033 :
🤍میں ہمیشہ عاجز رہتا ہوں کیونکہ میں نے زندگی میں لوگوں کو اُسی حال میں مبتلا ہوتے دیکھا ہے جس کا وہ کبھی مذاق اڑایا کرتے تھے
2026-08-14 18:47:33
3
naveedikram51
kha mosh alfaz. :
:جیسا بہتر لگے ســـــــمجھ لینا فـــــــــراز یہ میــــری بےبسی کے بولے گے آخری الفاظ تھے 🥺
2026-08-12 19:20:20
2
gujjarpeotry1
GUجAR🥷🏻 :
جس درد سے ہم گزرے ہیں چوہدری تم گزرتے تو شاید گزر ہی جاتے💯🔥
2026-08-13 17:38:02
1
shakagujjar8
Shaka gujjar786 :
@Shaka gujjar786:زندگی میں دو باتیں سب سے زیادہ مشکل ہوتی ہیں۔ ایک کسی اجنبی سے پہلی بار بات شروع کرنا، اور دوسری اس شخص سے “خدا حافظ” کہنا جس سے دل کی گہرائیوں میں محبت ہو۔ اجنبی سے بات کرنا اس لیے مشکل ہوتا ہے کہ انسان کے اندر ایک جھجک ہوتی ہے، ایک خوف ہوتا ہے کہ کہیں بات غلط نہ ہو جائے، کہیں سامنے والا ہمیں رد نہ کر دے، کہیں ہماری سادگی یا انداز مذاق نہ بن جائے۔ ہر لفظ سوچ کر نکلتا ہے، ہر جملہ احتیاط سے ادا ہوتا ہے، اور دل کے اندر ایک ہلکی سی گھبراہٹ ساتھ چل رہی ہوتی ہے۔ مگر وقت کے ساتھ یہی اجنبیت ختم ہو جاتی ہے، اور بات چیت ایک عادت بن جاتی ہے، پھر تعلق جنم لیتا ہے، اور وہی اجنبی کسی دن بہت قریب آ جاتا ہے۔ لیکن اس سے بھی زیادہ مشکل وہ لمحہ ہوتا ہے جب کسی اپنے کو الوداع کہنا پڑتا ہے۔ وہ شخص جو کبھی اجنبی تھا، اب دل کا حصہ بن چکا ہوتا ہے۔ اس کے بغیر بات ادھوری لگتی ہے، اس کی خاموشی بھی محسوس ہوتی ہے، اور اس کی موجودگی زندگی کا سکون بن جاتی ہے۔ پھر اچانک ایک دن وہی رشتہ، وہی قربت، وہی باتیں ختم ہونے لگتی ہیں۔ “خدا حافظ” صرف ایک لفظ نہیں ہوتا، یہ ایک ٹوٹتا ہوا احساس ہوتا ہے۔ اس میں یادیں بھی ہوتی ہیں، امیدیں بھی ہوتی ہیں، اور ایک خاموش سا درد بھی ہوتا ہے۔ انسان چاہ کر بھی اس لمحے کو آسان نہیں بنا سکتا، کیونکہ دل پہلے ہی اس جدائی کو قبول کرنے سے انکار کر رہا ہوتا ہے۔ اجنبی سے بات کرنا مشکل ہے، مگر ممکن ہے۔ لیکن اپنے سے جدا ہونا مشکل نہیں، ناقابلِ برداشت ہوتا ہے۔ کیونکہ اجنبی صرف ایک آغاز ہوتا ہے، اور “خدا حافظ” اکثر ایک مکمل کہانی کا اختتام ہوتا ہے۔ زندگی شاید اسی لیے خوبصورت بھی ہے اور تکلیف دہ بھی کہ یہ ہمیں لوگوں سے ملاتی بھی ہے، اور پھر انہی لوگوں سے جدا ہونا بھی سکھاتی ہے۔
2026-08-08 19:07:32
3
malik.g6096
Malik G :
🖤:اس قدر کشش ہے تمہاری انکھوں میں❤️‍🩹 ہم اگر تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے🙌
2026-08-12 18:28:29
3
To see more videos from user @poetrybynomi0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About