@islamabadofficial804: اگر تمہیں شور و غل پسند ہے، گاڑیوں کی آوازیں پسند ہیں اور لوگوں کی چہل پہل اچھی لگتی ہے، تو پھر کراچی، لاہور اور پشاور تمہارے لیے رہنے کے لیے بہترین شہر ہوں گے۔لیکن اگر تمہیں سکون پسند ہے، بارش کی بوندوں کی آواز پسند ہے، پرندوں کی چہچہاہٹ پسند ہے، تو پھر اسلام آباد ہی زبردست ہے👌۔