@qisamt1: جب اللہ تعالیٰ ظالم کا حساب لیں گے تو صرف اسی کا محاسبہ نہیں کرے گے بلکہ اُس ہر شخص سےبھی پوچھیں گے جس نے اُس کا ساتھ دیا اُسے طاقت بخشی اُس کی حوصلہ افزائی کی یا اُس کے لیے منصوبے بنائے اس لیے ہرگز یہ گمان نہیں کرو کہ تم محفوظ ہو #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #foryoupage #fffffffyyyyyyyppppppシ