@23.soul0: *_زندگی کل سب سے کڑوی حقیقتوں میں سے ایک یہ بھی ہے
کہ کبھی کبھی انسان جن لوگوں کے لیے سب کچھ
قربان کرتا ہے وہی اُس کی قربانی بھول جاتا ہے۔
اس لیے نیکی کرو، خدمت کرو، محبت کرو، مگر اپنے اجر
کی امید لوگوں سے نہیں اللہ سے رکھو #pashtosong #pashtopoetry #peshawar #tiktokpakistan #23june