@novelistic_fairy_: میرے لکھے الفاظ کو سارے زمانے نے سراہا اور جس کے لیے میں لکھتی ہوں اس نے آج تک ان کو پڑھا تک نہیں، خود کی جانب دیکھتی ہوں تو الجھ جاتی ہوں کہ آخر اس جیسے کے لیے اتنی چاہت کیوں ، میں نے اسے ایسے چاہا جیسے میں چاہتی ہوں کوئی مجھے چاہے #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount