@shafijansj: 27 ستمبر کو اسلام آباد کا رخ کریں گے، وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اعلان #TEAMSHAFIJAN #SohailAfridi #ReleaseImranKhan #ShafiJan #خان_کے_لیے_متحد
27 September ❌ 14 August ✅ ko call deni chaoya thi
2026-08-06 04:42:26
8
Zoya :
14 august kb Hain?🙄🤔
2026-08-06 11:32:08
7
shanihunyar5 :
27 September ✊✌️
2026-08-06 13:41:32
1
🫰🫰🇵🇭 VIVIAN 🇵🇭🫰🫰 :
IMRAN KHAN THE GREAT LEADER 💪💪💪💪💪
FULLY SUPPORT FROM PHILIPPINES 🇵🇭🇵🇭🇵🇭♥️♥️🤍♥️
2026-08-06 09:11:39
4
❤️🔥پیارا🥹فرید💔حسین🫀 :
Fazool bakwas 27 September ?14 agast thk tha
2026-08-06 04:43:16
118
﹄🆂🅰🅻🅼🅰🅽 :
Prime minister Muslim leader Imran Khan 🇧🇫💎
2026-08-06 04:15:48
70
سویرا :
27 sep is too late
2026-08-06 07:46:04
28
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
Khan FANS ATTENDANCE LAGWAO 😎🙌?
2026-08-06 05:44:16
34
Jahandad Khan :
🚩:🥰27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-06 04:57:31
38
h a y a t 99 :
2026-08-06 04:16:28
35
༒͢🦋⃟ 𝘡𝘢𝘪𝘯𝘢𝘣 🦋⃟💙࿐ :
صرف عمران خان والے لائیک کرتے جائے
2026-08-06 06:01:29
34
Zoya S 🫀 :
804 like 🤪
2026-08-06 04:31:39
9
soni kuri :
Koi mujh se bhi bat karlo 🥰🥰🥰
2026-08-06 07:03:01
10
Sandhu_Sab :
inshallah
2026-08-06 04:26:03
5
shahfaisal :
ان کا کام ہے عوام کو ٹرک کے بتی کے پیچھے لگانا اور وہ لگا دیا۔
2026-08-06 05:07:38
5
💫Eduloop💫 :
27 ستمبر کی تاریخ بلکل درست ہے کیونکہ اس سے پہلے سخت گرمی ہے جس کی وجہ سے تحریک کا کامیاب ہونا مشکل ہے لہذٰا اگر دفعہ ناکام ہوگئے تو سمجھو پھر کبھی نہیں ہوگا تھوڑا لیٹ ہے لیکن موسم بھی اچھا ہوگا اور کامیابی کا تناسب بھی بڑھ جائے گا لہذا پریشان نہ ہو اور لانگ مارچ کی کمپیئن آج سے شروع کریں شکریہ
2026-08-06 06:05:27
9
fisal :
💕💕💕
2026-08-06 04:15:31
2
Jani 0707 :
inshallah inshallah
2026-08-06 04:37:20
3
🦋⃟🇯𝐚 𝐰 𝐚 𝐝 :
موجودہ قیادت کی جانب سے تحریک کو آگے بڑھانے کے بجائے اگست و ستمبر کی لمبی تاریخیں دینا عوامی جذبے کے ساتھ کھلم کھلا کھلواڑ اور کارکنان کے لیے شدید خطرہ ہے، کیونکہ اس طویل وقفے میں پنجاب اور سندھ سمیت پورے ملک میں صرف کارکنوں پر ایف آئی آرز اور گرفتاریوں کے لیے وقت فراہم کیا جا رہا ہے۔ جن لوگوں کو عمران خان کے نام پر بڑے بڑے عہدے اور پہچان ملی، وہ آج ٹاک شوز اور جلسوں میں خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جبکہ مخلص رہنماؤں کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب وقت ہے کہ ہم بلا تفریق ہر عہدیدار سے سوال کریں اور عدالتوں یا تاخیری حربوں پر انحصار کرنے کے بجائے فوری اور
واضح جدوجہد کا مطالبہ کریں
کون کون متفق ہیں؟؟؟
2026-08-06 04:55:24
4
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm
homepage.