@mubashirbukhari688: 🦅پچھلے دنوں میں براک اوباما پریزیڈنشل ایکسپریس وے پہ سفر کرنے کا اتفاق ہوا۔ یہ روڈ تقریباً 300 میل پہ ہے اور امریکہ کے سٹی سینٹ لوئس کو شکاگو سے ملاتا ہے۔ یہ راستہ صرف ایک سڑک نہیں، بلکہ امریکن ہسٹری، خوبصورت مناظر اور روڈ ٹرپ کلچر کا ایک بہترین مجموعہ ہے۔ اس راستے (Interstate 55) کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ مشہورِ زمانہ تاریخی روٹ 66 (Historic Route 66) کے بالکل متوازی چلتا ہے۔ 🦅