@junaidraja84: الحمدللہ! 🌸 آج NFCC کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں بطور چیف گیسٹ شرکت کرنا میرے لیے باعثِ اعزاز رہا۔ اتنی محبت، عزت افزائی اور شاندار مہمان نوازی پر NFCC کی پوری ٹیم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ خصوصی طور پر حنظلہ رسول اور ذوالقرنین صاحب کو بہترین انتظامات اور کامیاب ٹورنامنٹ کے انعقاد پر دلی مبارکباد۔ آپ سب کی محنت واقعی قابلِ ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍 منجانب: ٹک ٹاک سٹار جنید راجہ#junaidraja #foruyou #trending #viralvideos #funnyvideo