@dilawarhamsemuhabatkaro: For you🛣🚛😱🫵💞

@dilawarawanimfirend💕🫶👫🍫👈
@dilawarawanimfirend💕🫶👫🍫👈
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 04:33:43 GMT
524240
54052
1335
2643

Music

Download

Comments

ch.raouf.ramay
Ch Raouf Ramay :
100 Right 👍
2026-08-08 18:44:51
2
qasimaliali0
Qasim Ali :
contract hona chaya
2026-08-08 12:08:18
1
mazarking1122
Mazar Mazar :
Right sir ji
2026-08-08 12:25:40
2
ahfzch
حفیظ آرائیں🎀 :
jeo Khalid stain👍
2026-08-08 06:22:39
1
usama_786_offical
usama khan :
agr koi driver accident Hadsa ma mar jaie us ki family ko Mahana kya do ga
2026-08-08 10:32:45
31
sudaisrajpoot32
Nx sudais😈💫🔥💯 :
to kuhd he drive krho
2026-08-08 03:20:42
1
adnan.korai28
ikram malik :
good shot good shot
2026-08-08 06:33:00
2
ghulammujtaba2541
𝙈𝙐𝙅𝙏𝘼𝘽𝘼 :
نہیں جناب تسی چنگے جنے او تنخواہ 25 سے 30 ہزار اور پابند ایسے کرتے ھو جیسے وہ غلام ھے آپ کا.. گاڑی آپ کی ھے تو کام بھی آپ خود کروائیں گے وہ 25 ہزار کے لیے آپ کی دو کروڑ کی گاڑی کی ذمہ داری کیوں لے؟ اپنی گاڑیوں کی انشورنس کروائیں... ڈرائیور جب مر جاتا ھے یا معزور ھو جاتا ھے تو تم لوگ جاتے کل خوانی پر بھی نہیں. جس کو ڈرائیور برے لگتے ہیں وہ اپنی گاڑی خود چلائیں
2026-08-08 13:53:44
10
malik.anees419
ملک انیس ڈرائیور جلال پور وآلہ :
السلام علیکم بھائی یہ بات تو چلو صحیح ہے مان لیتے ہیں لیکن اس بات کا کچھ ہوگا کہ بلاوجہ تنخواہیں روک لیتے ہیں ڈرائیوروں کی جب ان کو کوئی اور عملہ ملتا ہے نا یہ بہانے ڈھونڈتے ہیں تمہارا ڈیزل زیادہ ا گیا تمہارا یہ ہو گیا تمہارا وہ ہو گیا تو اس کا بھی تو کوئی حل ہونا چاہیے نا ایسا تھوڑی ہوگا
2026-08-07 14:10:47
34
taimoorkhan374
Taimoor Khan :
او ڈرائیور بھائیو اوتھے نہ رگڑے مارو ماشاءاللہ تسی چنگے ڈرائیور او عرب ممالک آلے پاسے منہ کرو چار پیسے کماؤ واپس جا کے اپنی لے کر چلاؤ
2026-08-08 06:06:21
26
nk.transport65
NK Transport :
کیا تم ٹھیکدار ہو۔
2026-08-07 13:58:56
26
sultanahmd47
Sultan :
کچھ ڈرائیوروں کی تنخواہ کے بارے میں بھی سوچ لیں 25 اور 30 ہزار اپ تنخواہ دیتے ہیں اور دو ادمیوں کو ایک دن کے کھانے کے لیے 1500 روپیہ پاکستانی دیتے ہیں اس میں کیا کھائے گا وہ کیا پیے گا کام سے کام ڈرائیور کی تنخواہ 50 ہزار ہونی چاہیے اور اپ 25 30 ہزار دے رہے ہیں لانگ وہیکل ٹرک چلانا کوئی اسان بات نہیں دن رات محنت کرنا گھر سے دور رہنا
2026-08-08 07:44:44
11
mshahzad338tiktokshahzad
M Shahzad 🤝🌹🤝🌹 :
اگر خدا نخواستہ ڈرائیور مر جائے تو اس کو اس مہینے کی تنخواہ بھی نہیں ملتی
2026-08-08 16:26:32
5
lifenomore7
👀🥷🏻 :
🥷🏻14 August kab hai 😳
2026-08-08 01:25:21
10
saraiki260
mr saraiki🇵🇰🇴🇲 :
tum khud kn hu
2026-08-08 09:34:24
6
muhammadsajjad9833
❤️‍🩹 سجاد علی ڈوگر🥷 :
سچ کہا بھائی صاحب نے اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-08-07 16:34:00
16
zafri.baloch7
Zafri Baloch :
2026-08-07 06:24:22
7
muhammad.arif97155
Muhammad.Arif :
good
2026-08-08 05:19:59
2
ansarjutt808687
ansarjutt786 :
lol
2026-08-08 03:11:37
5
sardar_nadeem786
Muhammad Nadeem :
جب یہ اپ لوگ گاڑی لے لیتے ہیں تو اس ٹائم اس کو یہ باتیں یاد نہیں ہوتی جب اس کو ڈرائیور مل جاتا ہے تو گاڑی لے لیتے ہیں ہماری بھی مرضی ہے ہم بھی جو گاڑی چلائیں نہ جلائیں ہم مرضی کے ساتھ چلیں گے نا یہ بات صحیح نہیں ہے
2026-08-07 13:45:01
10
umerdhuddi2727
Umer hayat dhuddi :
مالک گاڑیوں والے ایک دن کے لیے چلے جاتے ہیں بعد میں کوئی نہیں جاتا جب ڈرائیور فوت ہو جاتا ہے
2026-08-07 17:11:41
8
sajidmahmood903
m s :
goooo
2026-08-08 03:53:13
2
rehmanraza641
Rehman raza :
good
2026-08-08 04:48:31
2
imtiazilyas565
imtiaz.ilyas :
زبردست
2026-08-08 12:39:04
3
imran.ali7657
Imran Ali :
good
2026-08-08 07:26:59
5
To see more videos from user @dilawarhamsemuhabatkaro, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About