@jimmykhokhar99: Repost Request 🥺💔💯 سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں نام مقام دولت اور سہولتیں بھی مگر وہ شخص نہیں ملتا جس سے دل نے سچی محبت کی ہو۔ یہی سب سے بڑی محرومی ہے کہ انسان کے پاس ہر نعمت آ جائے مگر دل کا سکون نصیب نہ ہو۔ جس ایک وجود کی کمی پوری کائنات پر بھاری لگتی ہے، اس کے بغیر سب کچھ بے معنی سا ہو جاتا ہے۔ شاید اسی لیے محبت کو نصیب سے جوڑا جاتا ہے، کیونکہ جسے وہ مل جائے وہ امیر ہے، اور جس سے وہ چھن جائے وہ سب کچھ پا کر بھی خالی ہاتھ رہتا ہے۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہجس شخص کے ساتھ پوری زندگی کے خواب دیکھے تھے ، ایک دن اسی کی یادوں کے سہارے جینا پڑے گا۔ کتنی عجیب بات ہے نا... وہ آج بھی کہیں خوش ہوگا، اور ہم آج بھی اسی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔ اس دنیا میں دولت شہرت سکون... سب کچھ شاید دوبارہ مل جائے، مگر وہ شخص کبھی واپس نہیں ملتا، جس سے دل سچی محبت کر بیٹھے۔ #creatorsearchinsight #fvpシ #1millionviews #urdupoetry #growmyaccount