@rajaqamar222: پہاڑئیے اقر کشمیری میں فرق #pakarmy #foryou #kashmir #foryou #راجاقمر۲۲۲

راجا قمر222
راجا قمر222
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 06:01:43 GMT
13978
774
145
32

Music

Download

Comments

tariq.m9904
Sabber :
te jeray Pakistani England wich renay, unna ne baray wich kay khial hy
2026-08-06 18:47:22
0
masaodkhan62
masaodkhan62 :
Well said bro
2026-08-06 16:27:02
2
alishanshan295
A/S :
یوکے والوں نے کبھی نہیں کہا کہ کشمیر کا الیکشن یوکے میں ہوں ہمیں کچھ سٹیں دو جو پاکستان میں کشمیری ہیں وہ رہتے پاکستان میں ہیں اور الیکشن بھی پاکستان سے لڑ کر کشمیر میں حکومت بنانے کے چکر میں ہوتے ہیں
2026-08-06 15:12:51
14
abuzarabuzar652
Abuzar :
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-06 15:35:36
7
mohammed.tahir852
Mohammed Tahir :
Pakistan zindabad
2026-08-06 15:52:07
15
ch.qamar.nawaz
CH QAMAR NAWAZ :
very nice 👍🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-06 16:56:37
0
janag1130
🌹Jana G.✍️ :
😂🤣 Pakistan zinda bad
2026-08-06 15:57:47
4
amina.kashmiri65
Amina kashmiri :
کشمیر بنے گا خود مختار انشاء اللہ
2026-08-06 16:19:28
8
raja.rafaqat73
Raja Rafaqat :
2026-08-06 13:43:57
6
mughalzaada90
Muغhal Zada👑 :
good question
2026-08-06 16:44:00
2
abdalghafoorsahil
abdalghafoorsahil :
2026-08-06 16:33:10
2
drakealakhtarbutt
Aqeel butt kashmiri :
مہاجرین جو پاکستان میں آباد ہیں، وہ بھی ہمارے کشمیری بھائی ہیں۔ کسی نے یہ نہیں کہا کہ وہ کشمیری نہیں ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبہ یہ ہے کہ مہاجرین کی نمائندگی کے موجودہ نظام، خصوصاً 12 مخصوص نشستوں، پر نظرِ ثانی کی جائے تاکہ وسائل کا بہتر استعمال ہو۔ سوال یہ بھی ہے کہ مہاجرین کے نام پر جو اربوں روپے کے فنڈز مختص ہوتے ہیں، وہ کہاں خرچ ہوتے ہیں؟ اگر واقعی مہاجرین کی فلاح مقصود ہے تو ان کی زندگی بہتر بنانے کے لیے شفاف اور مؤثر اقدامات ہونے چاہییں۔ اگر واقعی پاکستانی حکومت کو مہاجرین کا اتنا ہی درد ہے تو کراچی اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں آباد مہاجرین کو باعزت رہائش، معیاری تعلیم، صحت اور روزگار کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔ ان کے لیے گھر بنائے جائیں اور ان کی فلاح پر عملی طور پر سرمایہ کاری کی جائے۔ اگر کوئی مہاجر پاکستان کا شہری بن چکا ہے اور اسے پاکستانی شہریت کے ساتھ تمام آئینی و شہری حقوق حاصل ہیں، تو پھر یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ آزاد کشمیر کے حکومتی نظام اور مخصوص نمائندگی میں اس کی شرکت کا آئینی اور انتظامی جواز کیا ہے؟ اس معاملے پر شفاف اور واضح بحث ہونی چاہیے۔ اسی کے ساتھ آزاد کشمیر کے وہ علاقے، خصوصاً مظفرآباد اور دیگر پسماندہ علاقے، جہاں لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، وہاں بھی وسائل خرچ کیے جائیں۔ ہمارا مطالبہ یہی ہے کہ عوام کے وسائل شفاف انداز میں عوام کی فلاح، تعلیم، صحت اور بنیادی ڈھانچے پر صرف کیے جائیں۔
2026-08-06 18:46:14
3
i.m.kashmir
m safeer :
2026-08-06 17:40:43
0
junaid82ch
junaid چوہدری :
بلکل سچی گل
2026-08-06 16:40:26
1
raja.rafaqat73
Raja Rafaqat :
Good Good Good Good Good Good
2026-08-06 13:42:12
3
nazir3009
Jan g :
2026-08-06 16:57:14
3
mkkamran1081
Kamran🇸🇦Mughal Kashmiri :
nhi. wo Kashmir ma nhi rhaya. wo Pakistan rhatya hai to Pakistani he hogya
2026-08-06 18:24:53
1
To see more videos from user @rajaqamar222, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About