@generalknowledge071: یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے پولیس لائنز میں یادگارِ شہدائے پولیس پر حاضری دی، شہداء کو سلامی پیش کی، پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجاتِ بلندی کے لیے خصوصی دعا میں شرکت کی۔ بعد ازاں ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ قرآن کا بھی اہتمام کیا گیا۔ آج ہم اپنے ان بہادر سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے امن، قانون کی بالادستی اور وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی۔#ccpopeshawar @TIGER Of KPK Police 🐅
كُلّنَفْسٍ ذَائِقَةُالْمَوْتِ
"ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔"
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اے اللہ! تمام شہداء کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین۔
2026-08-06 06:14:19
0
user1341400905816 :
😁😁😁
2026-08-24 09:22:45
0
hubaibkhan502 :
❤️❤️❤️
2026-08-06 20:48:27
0
sayyamkham87 :
🥰🥰🥰
2026-08-11 15:02:44
0
Usama Jan 31 :
😭😭😭
2026-08-09 03:58:09
0
Saleem_Ahmad 💫 :
❤️❤️❤️
2026-08-08 19:06:29
0
Sabir Khan :
♥️♥️♥️
2026-08-22 10:23:50
0
hubaibkhan502 :
😭😭😭
2026-08-06 20:48:21
0
Rihan Khan 110 :
😭😭😭
2026-08-06 18:24:22
0
Aysha khan :
😁😁😁
2026-08-06 12:21:02
0
شہبازحان :
🤲🤲🤲🤲
2026-08-06 11:00:09
0
Mk Daudzai :
🥰🥰🥰
2026-08-06 07:40:27
0
🥀mirhan🥀 :
😥😥😥😥
2026-08-06 06:14:36
0
🥀mirhan🥀 :
😭😭😭😭
2026-08-06 06:14:30
0
❣️ WΛQΛS ΛFRIÐI ❣️ :
🥺🥺🥺
2026-08-24 11:33:06
0
USMANKHAN :
🥰🥰🥰
2026-08-25 05:53:48
0
To see more videos from user @generalknowledge071, please go to the Tikwm
homepage.