@dha.bwp: دو ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر وکٹوریا ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈز احتجاج پر مجبور ہیں۔ آج احتجاج کے دوران ایک گارڈ بھائی سے بات ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ بار بار یقین دہانیوں کے باوجود ابھی تک تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ امید ہے کہ متعلقہ ذمہ داران فوری نوٹس لیں گے تاکہ محنت کشوں کو ان کا جائز حق مل سکے۔ #VictoriaHospital #SecurityGuards #SalaryIssue #JusticeForGuards #PaySalaries
ان کو اگر تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہی تو یہ لوگ بجلی بل کیسے ادا کریں گے
کیا حکومت پاکستان کو دو ماہ بجلی بل نہ ادا ہوں تو کیا بل پر جرمانہ نہیں ہو گا
اور تو اور میٹر کاٹ کر لے جایں گے جو کہ غیر قانونی ہے
2026-08-07 06:37:57
3
Sami Sami :
💔💔💔😔
2026-08-07 05:01:32
2
king of own state :
توساں وی بغیر ہیلمٹ دے ڈی ایچ اے میں کسی کو دخل نہیں ہونے دیتے