@fariqueen931: ترس جاؤ گے تم میرے منہ سے کچھ سننے کے لیے پیار کی بات تو دور اب شکایت تک نہیں کروں گی میں نے ہمیشہ تمہیں اپنا مانا بلا ججک تم سے اپنے دل کی ہر بات کہی میری زندگی کا قیمتی اثاثہ ہو تم تمہارے بغیر میں کچھ نہیں میری کل کائنات ہو تم اپنے دل کی ہر بات میں نے تمہارے سامنے کھلی کتاب کی طرح بیان کی لیکن اب وقت ویسا نہیں رہا اب تم ترس جاؤ گے تم نے میری مخلصی کو اپنے رد عمل سے ختم کر دیا میں نے بار بار ٹوٹ کر بھی تم سے شکایت نہیں کی کبھی اپنی چاہت کم نہ ہونے دی تم نے تو مجھے پتھر کا ہی سمجھ لیا 😭💔🥀 اب بس ____ تم میری چاہت کو ترس جاؤ گے پیار کی بات تو دور اب شکایت بھی نہیں کروں گی ❤️🩹🔥 #foryoupagee #emotional #hearttouching #deeplines #BrokenHeart