مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی
2026-08-06 09:16:42
12
Mishimalik__ :
itni udass ho phr apki post se or ho jati ho
2026-08-06 09:15:30
20
Attitude😎princess 👑 :
صبر کی عادت لگ جائے تو جان سے🦋
پیاری چیز بھی دل سے اُتر جاتی ہے🖤
2026-08-06 20:58:11
6
Arsal Rajput :
اکثر ایسا ہوتا ہے کےجن کی زندگی میں ہماری کوئی بھی ضروت نہیں مگر پھر بھی ہم ان سے جڑے رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا. ہم تو بس ہر حال میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں جبکہ انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ہم خود ہی خود کو گرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔
2026-08-06 06:36:43
21
Momin Fakhar :
آھاں
2026-08-06 11:37:54
5
ع🥀 :
وقت کی اندھی میں طوفان بدل جاتے ہیں
زندگی کی راہوں میں انسان بدل جاتے ہیں
محبتیں کہیں بھی ختم نہیں ہوتی
بس محبت کرنے والے انسان بدل جاتے ہیں
2026-08-06 07:02:47
10
👑 سھٹو 👑 :
🥰nice jnb
2026-08-06 11:58:13
3
Akram Qayyum :
وقت کی طرح بن جاؤ
قدر نہ کرنے والوں کو دوبارہ نہ ملو۔🥀🥺
2026-08-06 08:07:03
10
جعفر گجرات آلہ :
caption 🤌
2026-08-06 06:28:05
8
habiblala575 :
خدا پر فیصلے جب چھوڑے جائے تو مطمئن ہوا کرتے ہیں اداس نہیں ہوا کرتے
2026-08-07 09:20:47
2
sami :
وہی جو مدتوں سے جاچکا ہے اسے اب تک روانہ کر رہی ہوں
2026-08-06 07:19:21
6
Zulqarnain jutt :
Ayeee 😣💔
2026-08-06 12:38:32
6
Abubaker Sheikh :
yo you are so cute 🥹🫀
2026-08-06 06:42:46
8
Dara Gujjar82 :
:جس کی وجہ سے آپ مرجھا جائیں وہ آپ کی محبت کا مستحق نہیں ہو سکتا❤️🩹🥀
2026-08-06 08:30:31
5
۔𓆩 Elara Noor 𓆪 :
وہ جو مدتوں سے جاچکا ہے اسے اب تک روانہ کر رہی ہوں
🫠❤️🩹
2026-08-06 19:34:36
3
Malik Hamza😘🔥🔥 :
تمھاری آنکھیں الجھن میں ڈال دیتی ہیں💔😢
ہم آنکھیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں😢
2026-08-06 11:35:18
5
𐙚ᶜᵘᵗᵉ ᵃʳᵃⁱⁿ ᶻᵃᵈⁱꨄ :
caption😢
2026-08-06 14:37:26
2
Mano bili :
hyee😌
2026-08-06 17:48:39
1
🤍روح پوش🕊️ :
ہر تعلق کہیں نہ کہیں مان توڑ ہی دیتا ہے۔
اگر آپ کسی کو ایک ہی بات بار بار سمجھا کر تھک گئے ہیں
تو سکون سے کسی جگہ بیٹھ کر خود کو سمجھا لیں۔۔🫠🤌❤️🩹
2026-08-06 18:55:28
1
To see more videos from user @tahreem_dar10, please go to the Tikwm
homepage.