*عجیب مقام سے گزرا ہے قافلہ زندگی کا...!*
*سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گوا بیٹھے*
*قاصد نے بتایا تھا کہ وہ آئیں گے شام تک...!*
*ہم نے اتنا چراغہ کیا کے گھر ہی جلا بیٹھے*
2026-08-07 11:24:32
0
To see more videos from user @hartbeat116, please go to the Tikwm
homepage.