@mpa_muhammad_owais: ہم نہ باز آئیں گے محبت سے ! کراچی میں دفعہ 804 نافذ ! کراچی نے پھر ثابت کردیا یہ شہر کپتان کا ہے۔ کپتان کے دیوانے سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے جذبے، عزم اور وفاداری کا بھرپور اظہار کیا۔ #ناحق_قید_عمران_خان #mpachowais #fypシ゚viral #trendingvibes #creatorsearchinsights