@yasmeen_arora_munshi: لم يكن زايد يومًا مجرد قائد... ولم يكن اسمًا من الماضي، ولن يكون مجرد ذكرى. كان الشيخ زايد بن سلطان آل نهيان مدرسةً في الحكمة، ورمزًا للوحدة، وأبًا للإنسانية. من أراد أن يعرف معنى الوحدة فليتعلم من زايد. ومن أراد أن يفهم معنى المحبة فليقرأ سيرة زايد. ومن أراد أن يرى معنى السلام فليتأمل نهج زايد. ومن أراد أن يعرف معنى العطاء والتسامح والوفاء والعدل، فزايد هو أعظم مثال. علّم شعبه أن الاتحاد قوة، وأن الإنسان هو أغلى ثروة، وأن الأوطان تُبنى بالمحبة والعمل والإخلاص. زايد لم يكن قائدًا للإمارات فحسب، بل أصبح قدوةً للعالم كله، وستبقى قيمه وإرثه منارةً تهتدي بها الأجيال. رحم الله الأب المؤسس الشيخ زايد بن سلطان آل نهيان، وستظل الإمارات وفيةً لنهجه، وسيبقى اسمه خالدًا في القلوب قبل صفحات التاريخ. 🇦🇪🤍 #ابوي_زايد_و_امي_الامارات نہ کبھی زايدؒ جیسا کوئی تھا، نہ ہے، اور نہ کبھی ہوگا۔ بابا زاید، شیخ زاید بن سلطان آل نہیانؒ صرف ایک حکمران نہیں تھے، بلکہ وہ اتحاد، محبت، امن، برداشت، انصاف اور انسانیت کی زندہ مثال تھے۔ اگر دنیا اتحاد کا مطلب سیکھنا چاہتی ہے تو شیخ زایدؒ سے سیکھے۔ اگر محبت کا حقیقی مفہوم جاننا چاہتی ہے تو شیخ زایدؒ کی زندگی پڑھے۔ اگر امن کی حقیقت سمجھنا چاہتی ہے تو شیخ زایدؒ کے راستے کو دیکھے۔ اگر سخاوت، رواداری، اخلاص اور وفاداری کی مثال تلاش کرنی ہو تو شیخ زایدؒ سے بہتر کوئی مثال نہیں۔ انہوں نے اپنی قوم کو سکھایا کہ مضبوط قومیں نفرت سے نہیں بلکہ اتحاد، عزت، انصاف اور محبت سے بنتی ہیں۔ انہوں نے ثابت کیا کہ ایک عظیم رہنما وہ ہوتا ہے جو اپنے عوام کو صرف ترقی ہی نہیں دیتا بلکہ انہیں ایک خاندان کی طرح جوڑ کر رکھتا ہے۔ شیخ زایدؒ صرف متحدہ عرب امارات کے بانی نہیں، بلکہ پوری دنیا کے لیے قیادت، حکمت اور انسانیت کا ایک روشن چراغ ہیں۔ اللہ تعالیٰ بابا زاید، شیخ زاید بن سلطان آل نہیانؒ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔ ان کا نام ہمیشہ عزت، محبت اور فخر کے ساتھ زندہ رہے گا، اور ان کے سنہری اصول آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گے۔ 🇦🇪❤️