@velvet_despair: ادھوری محبت ایسا سانحہ نہیں جسے وقت کے ساتھ فراموش کر دیا جاتا ہے۔۔۔اجڑی ہوئی بستیاں دوبارہ بس بھی جائیں تو گزری ہوئی تباہی کے اثرات آنکھوں کی وحشت سے چھلکتے ہیں۔۔۔مکان آباد ہو جاتے ہیں پر سناٹا نہیں جاتا۔۔۔!!#foryoupage #foryou

🌸🐍
🌸🐍
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 06:36:15 GMT
5155
244
3
22

Music

Download

Comments

wasiab_di_heer
🍂🌚وسیب دی ہیر :
کچھ سانحے ختم نہیں ہوتے، بس انسان ان کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔🤍🍂
2026-08-06 06:42:09
2
faisal.yaqoob166
Faisal Khokar :
Right
2026-08-07 14:58:16
0
ayubtabassum1
Tabassum :
آنکھوں میں چھائ ہوئی تاریکی واپس روشن نہیں ہوتی۔
2026-08-06 13:04:04
1
To see more videos from user @velvet_despair, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About