سب مل جائے تو تمنا کس کی کروگے
کچھ اُدھوری خواہش جینے کا مزہ دیتی ہے 🥹
2026-08-06 13:18:28
23
mahamchaudhry04 :
hye kya bt kr di apne aur bt h b sach
2026-08-06 08:27:48
8
Amina Shaukat :
کیسی لباس کی خوشبو جب اُڑ کر اتی ہے
تیرے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے
2026-08-13 07:34:21
14
Arshad Mahmood Malik :
Very deep words and I think impossible to provide required Perfume. I can understand that.
2026-08-06 15:47:00
3
کسی سے تم پیار کرو :
عطر فروش کیا سمجھے گا اس خوشبو سے وہ خوشبو خود جس سے اتی تھی وہی نہ سمجھ سکا تو عطر فروش کیا سمجھے گا وہ خوشبو بہت دور جا چکی ہے جو ہمیں مرتے دم تک کبھی محسوس بھی نہیں ہو سکتی😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-06 22:45:29
6
Azra Tariq :
Pyar Or Muhabbat ki 🥹
Apnaiyat Or insaniyat😟
Khushi Or Sakoon ki 🥺
Khushboo 😔😔😔🤐
2026-08-18 06:28:47
5
꧁࿇♥𝒜𝓏𝒶𝓃𝒶𝓈𝒶𝒹♥࿇꧂ :
مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں💔❤️🩹
2026-08-14 09:28:18
3
bakhit :
لوگ خشبو کی بات کر کے محبوب منا لیتے ہے ہم محبوب کے قدموں کی دول سر پر سجاکر بھی اکیلے رہگے
2026-08-16 20:44:12
2
Asif :
ہم تجھے شہر میں یوں ڈھونڈتے ہیں
جس طرح لوگ، سکوں ڈھونڈتے ہیں
2026-08-06 18:34:21
3
Danii00 :
😭😭خوشبوں دیکھی ہے زمانے میں ہزار ۔۔۔
لیکن نہیں ملی اس کے ہونٹوں جیسی یار۔۔۔😭😭😭
2026-08-14 03:14:40
3
حسین :
خدا کے واسطے ہم سے نہ چھپ خدا کی طرح
ہم ایسے سادہ دلوں سے حجاب کیسا ہے
2026-08-15 03:36:38
2
M.Mubeen :
گُل فروشوں کو کون سمجھاۓ🙂🌹
اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے🫠🫣
2026-08-15 02:33:41
2
Muhammad Rana :
ہائے شاہ جی یہ تو قیامت خیز الفاظ ہیں
2026-08-16 06:05:03
2
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
🥺اب تو تیری یادوں سے بھی نفرت ہے مجھ کو
دعا کر تیرا میرا سامنا نہ ہو 🥺
2026-08-08 17:22:57
6
منتظر 💔 :
hyeeee maar Dala 💔
2026-08-08 17:46:58
1
Mudassir Ali :
Shah ji 😊😊 end ho gia
2026-08-06 07:32:26
2
user2831056602608 :
اوئے ہوئے ہوئے
2026-08-06 11:14:48
1
❥⃟≛⃝𝑹𝒂𝒋𝒂 𝒋𝒖𝒏𝒂𝒊𝒅❥𝟒𝟑 :
*ایک شخص بیٹھا رہا میری ہاں کے انتظار میں*
*ایک شخص سالوں ساتھ رہ کر بھی مکر گیا*🫀
2026-08-10 18:44:51
2
Meer Mazhar jamali :
اور من چاہا شخص مل جانا بھی
بڑی قسمت کی بات___ہوتی ہے
2026-08-08 18:33:12
2
Zonish Tanoli :
wahhhhhhh 👌
2026-08-16 02:36:53
1
l❤️ve is pain 💔 :
محبت زندگی ہے:عطر فروش کیا سمجھے گا اس خوشبو سے وہ خوشبو خود جس سے اتی تھی وہی نہ سمجھ سکا تو عطر فروش کیا سمجھے گا وہ خوشبو بہت دور جا چکی ہے جو ہمیں مرتے دم تک کبھی محسوس بھی نہیں ہو سکتی💔😭Shah ji
2026-08-13 17:01:53
2
خضر علی :
ملاوٹ ہے تیرے عشق مہ اتر اور شراب کی ۔ کبھی ہم مہک جاتے ہیں کبھی بہک جاتے ہیں
2026-08-15 06:31:29
1
علی گجر 🦅 :
lakin atr frosh Jab Samja to kehna lga agr apko wo Khushbu leny Haan to usiii Ka pass Jana praa gaa kyunky wo Khushbu sirf Usii Sa atiii Haan 🥺😣
2026-08-06 09:06:20
2
To see more videos from user @shahji.writes33, please go to the Tikwm
homepage.