Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@masa.mohamed337:
Masa Mohamed
Open In TikTok:
Region: EG
Thursday 06 August 2026 07:38:37 GMT
648
45
2
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.38MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.72MB
)
Watermark .mp4 (
4.34MB
)
Music .mp3
Comments
💗Rody💗 :
😍😍😍
2026-08-06 12:40:27
0
Muhamad Safiq :
🌹🌹🌹
2026-08-06 14:32:47
0
To see more videos from user @masa.mohamed337, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Can you feel it🥹🎶??#mahlatsechokoe_sa #roadto500kfollowers #Love #fyp #trending
روح وعاشر ناس مكاني بكرا ترجع ليا تاني❤️🩹👌🏻!#مش_فارقلي #تامر_عاشور #مرايه_الحب #fyp #explore
اللهم اشفِ والدي #اللهم_اشفي_مرضانا_ومرضى_المسلمين #ذكر_الله #العالمين #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد #لااله_الا_انت_سبحانك_اني_كنت_من_ظالمين
| id:? | #패션 #passion #ilayriegrow #ilay
جان وارنے کے جھوٹے وعدے نہیں آتے مجھے میں محبت کو لفظوں میں نہیں تولتی میں تو وقت پڑنے پر اپنی ذات رکھ دیتی ہوں۔ میں تمہیں یہ نہیں کہوں گی کہ مر جاؤں گی تمہارے لیے کیونکہ مرنے کے دعوے اکثر زبان تک ہی رہ جاتے ہیں۔ میں بس اتنا کہوں گی جب تمہارے پاس سب ہوں گے میں تب بھی تمہارے ساتھ ہوں گی اور جب سب تم سے منہ موڑ لیں گے میں تب بھی وہیں کھڑی ملوں گی۔ جہاں تک میری حیثیت ہوگی وہاں تک تمہیں تنہا نہیں ہونے دوں گی۔ جہاں میری طاقت ختم ہوگی وہاں میری دعائیں تمہارے ساتھ ہوں گی۔ میں تمہارے لیے دنیا بدلنے کا دعویٰ نہیں کرتی مگر تمہاری دنیا اجڑنے لگے تو آخری چراغ بن کر جلوں گی۔ میں تمہیں ہمیشہ خوش رکھنے کا وعدہ نہیں کرتی مگر تمہارے غم کو اکیلا سہنے نہیں دوں گی۔ کیونکہ میرے نزدیک وفا یہ نہیں کہ ہر روز کہا جائے "میں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گی۔" وفا تو وہ خاموش یقین ہے جو انسان کے بُرے دنوں میں بغیر کسی اعلان کے اس کے پہلو میں بیٹھا رہتا ہے۔ میں محبت میں شور نہیں کرتی میں نبھاتی ہوں اتنا کہ ایک دن میری خاموشی خود گواہی دے۔ بس مجھ سے آسمان کے وعدے مت کرنا زمین پر سچّا رہنا۔ میں تم سے ہمیشہ کے قصے نہیں مانگتی بس جب زندگی تمہیں توڑنے لگے تب میرے وجود کو اپنے لیے اجنبی مت سمجھنا۔ کیونکہ میں جان وارنے کے دعوے نہیں کرتی میں تو بس اتنی سی عورت ہوں جتنی میری حیثیت ہے اتنی پوری شدت سے تمہارے ساتھ کھڑی ملوں گی۔ 🌸🌷ہیر #fyp #fypシ゚viral #fypシ #unfrezzmyaccount #foryou
#filmpaketsantet #dikiriminpaketsantet #paketsantet
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy