@maazdigitaljourney: 🌹 استاد کی شان 🌹 استاد وہ چراغ ہے جو اندھیروں میں روشنی بانٹتا ہے، ہر قدم پر علم کا راستہ دکھاتا ہے۔ استاد وہ سایہ ہے جو تھکے ہوئے حوصلوں کو سنبھالتا ہے، اور ناممکن خوابوں کو حقیقت بنانا سکھاتا ہے۔ جو حرف حرف میں زندگی کا سبق دے، وہی اصل رہنما، وہی اصل استاد ہے۔ ہماری ہر کامیابی کے پیچھے، کسی استاد کی خاموش محنت چھپی ہوتی ہے۔ سلام ہے ہر اس استاد کو، جس نے ہمیں خود سے بہتر انسان بننا سکھایا۔ #maazdigitaljourney #BeginnerFriendly #motivationalvideo #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral
بہت بہت شکریہ بیٹا خوش رہے آپ جیسا شاگرد ملنا ہر استاد کی دلی خواہش ہوتی ہے بہت خوش ہوں آپ جیسے شاگرد کو دیکھ کر انشاءاللہ کامیابی آپ کی قدم چھومی گی. جب بھی میرا ضرورت پڑے بیٹا میں خاضر ہوں انشاءاللہ خوش اور کامیاب رہے بیٹا 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
2026-08-06 10:33:31
1
ibrar jani #:$:804 :
🌹🌹🌹
2026-08-06 08:14:18
1
SAmEeR. KHaN🦅💥 :
🥰🥰🥰
2026-08-06 08:03:25
1
To see more videos from user @maazdigitaljourney, please go to the Tikwm
homepage.