@silent__heart5: کبھی کسی کے لیے بددعا نہیں مانگی… مگر اے مولا! 🥀🤲 جنہوں نے میری خاموش مسکراہٹوں کے پیچھے ہزاروں آنسو چھوڑ دیے، جنہوں نے میرے دل کا سکون چھین کر مجھے ہر رات بےچینی کے حوالے کر دیا… انہیں بھی ایک دن احساس ضرور دلانا کہ ٹوٹا ہوا دل کس قدر خاموشی سے مرتا ہے۔ میں نے ہر درد کو قسمت سمجھ کر قبول کیا، ہر زخم کو چھپا کر جیا، اور ہر آنسو تیرے حوالے کر دیا۔ اب نہ شکوہ باقی ہے، نہ کسی سے گلہ… بس اتنی دعا ہے کہ جو سکون مجھ سے چھینا گیا، وہ ان کے نصیب میں بھی کبھی مکمل نہ ہو، یہاں تک کہ وہ کسی بےگناہ دل کی قیمت سمجھ جائیں 💔🙂🤌🏻 #viralvideo #foryoupage