@subhanking7728: #ViralVideo #Bahawalpur #PMLN#Sabiq MNA Qulkhani😔

Shahzad Akhtar Khan
Shahzad Akhtar Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 06 August 2026 08:08:39 GMT
252924
9361
274
1662

Music

Download

Comments

panadolextra378
FAST WALK 45MINS DAILY :
khana bi NHEE de saky shame
2026-08-09 18:16:00
0
haji.habib.ullah95
Haji Habib Ullah :
اس موقع پر ایسا کرنا صحیح نہیں ہے
2026-08-06 18:42:03
18
ibrahimawan8228
ibrahimawan8228 :
بہت دکھ ہو دیکھ کے ہم مسلمان ہیں ہمیں تو حکم ھے کے مرگ والے گھر سے پانی بھی جائز نہیں پینا اور ہم کیا کر رہیں ہیں کچھ تو خدا کا خوف کریں
2026-08-06 19:02:08
3
shahaid7840
شاھد نصیر جٹ🔥🔥🔥 :
پہلی بات تو یہ ہے یہ ویڈیو وہاں کی ہو ہی نہیں سکتی دوسری بات یہ کہ یہ جہاں کا بھی واقع ہے اس ویڈیو کا اپ کو کیا حق ہے وہاں یہ کچھ ہوا کل کو اپ کے گھر میں اس طرح کا کوئی ڈرامہ بنتا ہے تو پھر اپ کیا کریں گے افسوس کی بات ہے اگر کسی جگہ پہ کوئی اس طرح کا مسئلہ بن بھی جائے تو ہمیں بجائے ان کو سپورٹ کرنے کے ہمیں یہ بھی حق نہیں ہے کہ اس کا مذاق بنائیں صرف اپنے ویوز کی خاطر کیا خیال ہے یہ ویڈیو ڈال کر اپ سٹار بن گئے ہیں بے شک عزت اور ذلت اللہ تعالی کی ذات کا حق ہے وہ چاہے جس سے عزت دے یا اسے رسوا کرے ہمیں کوئی حق نہیں ہے اپ کسی کی عزت کرے گے تو اللہ پاک کی ذات بھی اپ کی کسی جگہ پہ عزت بنائے گا میرا تو یہ ایمان کا حصہ ہے اس بات کو سمجھنا باقی کوشش کرنے سے انسان اچھا بن سکتا ہے میری بات کا مائنڈ نہ کرنا
2026-08-07 16:32:53
6
muhammad.iqbal.me192
muhammad Iqbal meo :
bhi ya video sujabad ke hy
2026-08-07 07:59:33
2
maliksaleem6701
MALIK SALEEM :
kaisy log hy hm Pakistani yr 🥺🥺
2026-08-07 01:58:23
2
syedshan805
꧁࿌سید شان࿌꧂.. ــہہــــ :
ya video wahn ki nh hai or na hi asy khana chla tha whn
2026-08-07 06:17:17
3
raisakhawatali611
Rai Sakhawat Ali Par :
جہالت ہے بھائی ہم ثواب کی نیت سے گئے تھے یا کھانے کی نیت سے ۔
2026-08-07 14:28:51
4
farakhhayyat8080
farrukh hayyat siaL :
kam sy kam awam ko Khana to milna chaeye tha
2026-08-08 16:46:26
1
adilkhattak848
‼️𝓑𝓻𝓸𝔀𝓷 𝓑𝓸𝔂‼️ :
ye sb enky voters b hn😂
2026-08-06 18:52:35
4
malikabdulghafoor09
Malik Abdul Ghafoor jhujh Ctn :
مسلمانوں کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ ویڈیو کسی اور جگہ کی ہو فوتگی پر کسی کو کھانا کھلانا کوئی ذمے داری نہیں مخالفت کی بھی حد ہوتی ہے
2026-08-07 07:17:20
2
muhammadnoman0495
Muhammad Noman :
اللہ معاف کرے بھائی
2026-08-06 09:10:15
2
tariqmalik34
TARIQ MALIK :
Shahzad Bhai app ko aysi video nahi banani chahiya thi
2026-08-07 08:55:54
1
maharshahbaz334
✨استآد شہباز عرف موما💫 :
السلام علیکم بھائی ایسے نہیں کرنا چاہیے میں تو کہتا تھا یہ ملک صاحب کو چاہیے یہ یہ تین بچوں کی شادی کروا دیتے نا وہ صحیح تھا اتنا کھانا بھگوایا ہے پھر بھی عوام اچھا نہیں کر رہے
2026-08-07 07:59:58
2
subhanking7728
Shahzad Akhtar Khan :
fake nahe ha
2026-08-07 09:27:49
0
zaffar.husain7
zaffar husain :
کیا فائدہ ایسے قل خوانی کرنے کا
2026-08-07 07:27:02
2
shahaid7840
شاھد نصیر جٹ🔥🔥🔥 :
یہ بہت غلط طریقہ ہے کہیں دربار پر لنگر نہ ملے یا کہیں کسی کی فوتگی ہوئی ہو تو وہاں سے کھانا نہ ملے پہلی بات تو یہ ہے کہ لوگوں کو اپنے گھر سے کھانا کھا کر جانا چاہیے ٹھیک ہے ہاں وہ اپنی خوشی سے اپ کو کھانا کھلاتے ہیں ٹھیک ہے پھر تو صحیح ہے ورنہ نہیں تو کھانا چاہیے ہی نہیں بجائے وہاں افسوس کرنے کے یہ ڈرامہ کرنا اور ان کو شرمندہ کرنا بہت افسوس کی بات
2026-08-07 16:25:35
2
jamakhtar390
🄰🄺🄷🅃🄰🅁 jafir :
3000 دیگ بہت ہے بہت زیادہ پھر بھی کم پڑ گئی ہے
2026-08-06 10:27:38
1
ahmadbalouchahm
Adnan balouch :
ye vedio peer rouf shah sb ki kulkhani ki hy wahan trail tractor per Langer taqseem kr rahy thy editing ki hue hy wasi Langer tha jhot hy sub
2026-08-06 17:37:22
2
allahbuksh045
AllahBukshKhan :
itna kharch Kearney k bawajood ye Hal he ya kharch ki raqam gareebo me taqseem kartey to behtter HOTA
2026-08-08 07:39:14
0
shahid.khan7717
Shahid Khan :
ya video whan ke ni hy
2026-08-09 10:05:39
1
khalil.ahmad0156
khalil ahmad :
دوسرے صوبے بھی پنجاب والی ترقی مانگ رہے ھیں پنجاب میں بجلی فری ھے تعلیم فری میڈیکل فری ھے جیلوں میں لوگ سکون سے ره رہے ہیں اللّٰہ کے ناموں کے نیچے ہر رہنما سچ بولتا ھے
2026-08-09 15:29:41
1
arslan.amjad508
Arslan Amjad :
unhu na b isi liy bnaya awam roti pr hi lgi ry
2026-08-08 15:41:44
0
zaibch44
Zaib ch Gujjar 44 :
اس موقع پہ ایسا نہیں کرنا چاہیے
2026-08-08 13:00:30
0
To see more videos from user @subhanking7728, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About