💔:ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے
مگر ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی💔
2026-08-06 19:44:29
8
shehz4di06 :
uff💔
2026-08-06 09:32:34
9
MaaN :
:وقت پر چھوڑ کر بھاگے لوگ جب بے وقت
لوٹ کر آتے ہیں تو کتنے بد صورت لگتے ہیں
maan 💯💯💯
2026-08-06 12:14:58
6
"شاعرانہ انداز....."❤️🩹🥺 :
tumhari as bat ka kaya mtlb ha
2026-08-06 17:35:38
6
S khan :
super words
2026-08-06 08:29:20
8
Anas 🫶🏻 :
Pher ab apny kya karna ha 😳
2026-08-06 20:32:51
3
𝐊𝐙..𝟎𝟎𝟎𝟕☆♕ :
۔۔۔۔ میں تجھے بھول تو جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے کہ
میری ماں کا ایک شہزادہ کم ہو جائے گا۔۔۔💔😭😭
2026-08-06 08:26:07
5
𓄂𝔹eͥ𝕗iͣkͫᏒ𝕒⚡ :
ufffff🔥🔥🔥🔥
2026-08-06 08:24:33
6
︎ :
2026-08-06 15:13:43
3
وسیم کہتےہیں 🤟🦅❤️🩹 :
nice
2026-08-06 18:16:58
3
BOXER :
قبر میں اتار کر خود اپنے ھاتھوں سے
اب تیری تشنگی تیرے کس کام کی
دفن ھو رھی ھیں
میری اداسیاں میرے ساتھ
صداۓ دلِ مجذوب
2026-08-06 09:18:13
5
« خوش مزاج » :
2026-08-06 17:29:45
3
گہری چپ :
bilkul
2026-08-07 05:12:44
1
Faisal Ansari :
Kya bat ha g bohat hi khob 🥰
2026-08-07 14:40:29
0
Rafaqat Ali :
اک شخص جو میرے ربط خیال سے نہیں جاتا🥀 اک وہ ہے جو میرا ہوتا بھی نہیں اک انتقال ہے جو میرا ہو نہیں جاتا🥀 تھک سا گیا ہوں زندگی کی الجھنوں سے 🌹وجی 🌹 اے خدا میری تقدیر کے صحفے سے لفظ دکھ مٹ کیوں نہیں جاتا🥀 اک میل سی جم گی میرے چہرے اداسیوں کی 🥀 نکھرتی ہوئی مسکراہٹوں سے میرا چہرہ دھل کیوں نہیں جاتا🥀
2026-08-07 18:35:55
0
Gulfam ملک :
رکھی تھی تیری تصویر جو ہنستے ہوئے
سوچا نہ تھا جو دیکھ کر رونا پڑے گا
2026-08-07 17:08:13
0
❤️🩹 :
geo
2026-08-07 17:22:40
0
Rafaqat Ali :
اک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا 🥀 اک شخص زندہ ہے ابھی بھی میرے دل میں جو مجھ سے مارا نہیں جاتا🥀 کر گیا گناہگار وہ مجھ کو اپنی بے وفائی میں 🌹وجی 🌹 اس گناہ کا کفارہ مجھ سے اتارا نہیں جاتا🥀
2026-08-07 18:36:03
0
Bilal :
Hoty huwey rona manzoor hai huzzor ap ki muhabbat ap k samne to hai na apni muhabbat ko dekhne ki yeh qeemat to kuch bhi ni
2026-08-08 09:17:25
0
To see more videos from user @zameer_writes_01, please go to the Tikwm
homepage.