@sardarhaseeb0090: ملک میں تم دیکھنا انقلاب ائے گا#ajkrightsmovement #ajkrightsmovement🍁 #kashmir #standwithkashmir #rightsmovementajk @Haseeb Kashmiri
اللہ پاک ہمارے کشمیر کی حفاظت فرمائے اور اس بچے کا جذبہ ہمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-06 16:11:47
10
𝘿𝒐𝒏𝒕 𝒕𝒓𝒖𝒔𝒕 𝒎𝒆🗿 :
اس جذبے کو تم کیسے مات دوگے✌♥️
2026-08-06 15:33:00
13
🇵🇸Kashmiri Faisal babu🍁 :
sadky 🫀🫀
2026-08-06 16:37:14
0
اینی🌺 :
sadqy bacha 😭
2026-08-06 16:38:25
0
️Sajid :
Allah pak sb ko apna hifzo aman mn rakhy
2026-08-06 15:02:39
12
Meerab 🇵🇸 :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں، 💔🥺😭
2026-08-06 16:38:46
2
Emaan🏴 :
Mai sadqay🫶🏻♥️
2026-08-06 16:35:52
2
سکونR🥰 :
sadky Allah Paak salamt rakhy
2026-08-06 15:07:51
5
maaziii :
sadqe Allah pak salamat rakhy🥰
2026-08-06 15:00:53
9
ཌDoͥctͣoͫrད :
mashallah Allah pak apny hifzo aman m rakhy ❤️❤️
2026-08-06 15:20:51
2
broken 💔 :
inshallah inshallah
2026-08-06 16:11:03
2
🔥🔥🔥Trader🔥🔥🔥 :
Allah pak salamt rkhy
2026-08-06 11:10:17
4
Sajid khan :
2026-08-06 17:15:07
0
zk5665556 :
jazba a kashmir✌✌
2026-08-06 17:04:53
1
sardarhassan :
ya honsla kasy toro gay waqat k faryono🥹🥹🥹
2026-08-06 16:17:38
1
123.ikramshah :
wah bacha ap ke jurat ko salam
2026-08-06 17:14:33
0
To see more videos from user @sardarhaseeb0090, please go to the Tikwm
homepage.